پڑھے ھیں آپ کے پیغامات ، کافی تبدیلی آئی ھے آپ میں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 29، 2010 #829 اور سارہ کے مراسلوں سے کیا لگتا ہے۔ شکر ہے تمہیں بھی کچھ فرصت ملی اور اردو محفل کی یاد آئی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 30، 2010 #830 ہممم کچھ ہمیں بھی حوصلہ ہوا ورنہ تو بھا ئی ہر وقت ڈانٹتے ہی رہتے ہیں یہاں مجھے نہیں ایک دوسرے کو
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2010 #831 کون کون ڈانٹتا ہے اور کس کس کو ڈانٹتا ہے، مجھے بتاؤ میں ان کی کلاس لیتا ہوں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 30، 2010 #832 اگر میں نے نام بتا دیئے تو میر ی شامت آ جانی ہے۔ نا بابا نا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2010 #833 کس کی مجال ہے جو تمہاری شامت لائے۔ تمہارا تو ایک ہی دفعہ “ایسی تیسی“ کہہ دینا کافی ہے۔
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 31، 2010 #834 السلام علیکم میں تو یہاں چند روز قبل آیا تھا ۔ میں مقفل دیکھ کر واپس لوٹ پڑا ۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 31، 2010 #835 شمشاد نے کہا: کس کی مجال ہے جو تمہاری شامت لائے۔ تمہارا تو ایک ہی دفعہ “ایسی تیسی“ کہہ دینا کافی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا تو آپ پہ یہ فارمولا اثر کرگیا ہے
شمشاد نے کہا: کس کی مجال ہے جو تمہاری شامت لائے۔ تمہارا تو ایک ہی دفعہ “ایسی تیسی“ کہہ دینا کافی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا تو آپ پہ یہ فارمولا اثر کرگیا ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2010 #836 ظفری نے کہا: السلام علیکم میں تو یہاں چند روز قبل آیا تھا ۔ میں مقفل دیکھ کر واپس لوٹ پڑا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں واپس کیوں لوٹ گئے، چابی آپ کے پاس تھی، تالا کھول کر داخل ہو جاتے۔
ظفری نے کہا: السلام علیکم میں تو یہاں چند روز قبل آیا تھا ۔ میں مقفل دیکھ کر واپس لوٹ پڑا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں واپس کیوں لوٹ گئے، چابی آپ کے پاس تھی، تالا کھول کر داخل ہو جاتے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 31، 2010 #837 انہوں نے سوچاہو گا سارے کام میں کروں کچھ شمشاد لالہ کے لئے بھی چھوڑ جاتا ہوں
وجی لائبریرین اکتوبر 31، 2010 #838 السلام علیکم خوشی سے آیا ہوں کیونکہ پاکستان نے کیا میچ جیتا ہے واہ واہ مزہ آگیا
طالوت محفلین اکتوبر 31، 2010 #839 وجی برادر ، عارضی خوشی ہے ، آپ محفل پر بنا خوشی بھی آیا جایا کریں ۔