مگر چابیاں تو آپ کے پاس بھی رہتی ہیں ۔ وہ بےچارے جو بند تھے انھیں کو کھولتے جاتے ۔السلام علیکم
میں تو یہاں چند روز قبل آیا تھا ۔ میں مقفل دیکھ کر واپس لوٹ پڑا ۔
السلام علیکم۔۔۔
صبح بخیر
السلام علیکم
خوشی سے آیا ہوں کیونکہ پاکستان نے کیا میچ جیتا ہے واہ واہ مزہ آگیا
وجی برادر ، عارضی خوشی ہے ، آپ محفل پر بنا خوشی بھی آیا جایا کریں ۔
اس کا مطلب تو ہی ہوا اس دھاگے کی دوبارہ اوپننگ کا سہرا میرے سر ھے ، ویسے سہرا تو حضرات نہیں پہنتے کیا؟
میں تو ٹھیک ٹھاک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں ہماری ناعمہ بٹیا؟
و علیکم السلام
صبح النور
آج اسکول نہیں گئی ابھی تک؟
اووووووووووووووووووو یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں
ویسے یہ سوچنا کیسا لگتا ہے لالہ ایک ہماری طرف صبح آپ کی طرف رات؟