نوکری اور کراٹے۔۔۔۔۔۔بس۔
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2010 #942 تھوڑا سا وقت نوکری سے بچائیں اور تھوڑا سا وقت کراٹے اور یہی وقت اردو محفل کو دیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2010 #946 تو ہنس لیں، کس نے منع کیا ہے، ویسے بھی سُنا ہے کہ ہنسی صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے۔
خوشی محفلین نومبر 13، 2010 #947 ہاہاہاہاہاہاہا نوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو اور صحت نہیں بنانی مجھےےےےےےےےےےےے
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2010 #952 آجکل ہر قسم کی مشینیں موجود ہیں، کسی سلمنگ سنٹر کا ایک چکر لگا آئیں۔