ناعمہ عزیز
لائبریرین
جب پہلے زہر آزما چکی ہو تو پھر کوئی اور طریقہ سوچو، مثلاً ٹرین، لیکن ٹرینیں بھی تو کمبخت وقت پر نہیں آتیں۔
اور نہیں تو کیا، آج کل کے دور میں تو مرنا جینے سے بھی مہنگا پڑتا ہے
جب پہلے زہر آزما چکی ہو تو پھر کوئی اور طریقہ سوچو، مثلاً ٹرین، لیکن ٹرینیں بھی تو کمبخت وقت پر نہیں آتیں۔
آجکل صحیح بات سُننے کا حوصلہ کس میں ہے؟
فہیم لالہ میں نے آپ کی ایسی تیسی کر دینی ہےکک۔۔ کچھ غلط کہہ دیا کیا میں نے
یا پھر غلطی سے صحیح بات کہہ دی
یہ کس کو طعنہ مارا ہےآجکل صحیح بات سُننے کا حوصلہ کس میں ہے؟
آپ بھی مل گئے ساتھ ہیمجھ میں تو پھر بھی ہے ناعمہ کا البتہ معلوم نہیں