کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ آج ناعمہ کہاں رہ گئی؟ آج عید ہے کہیں اُسی کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں جی۔
 
یہ دھاگہ مقفل کس نے اور کیوں کیا تھا؟ ہم فیل الحال اسے غیر مقفل کر رہے ہیں۔ کوئی سبب ہو تو بتا دیجئے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
اسی سلسلے کا پچھلا دھاگہ بھی خفیہ طور پر مقفل ہوا وا پایا گیا تھا۔
یہ اپنے آپ ہی ہوجاتا ہے کیا؟
یا منتظمین میں سے کسی کو اس دھاگے سے کچھ پرخاش ہو چلی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو۔ کسی طرف نکلیں لیکن نکلیں سہی، بس کبھی کبھار ادھر بھی چاندنی بکھرا دیا کیجیے۔
 
ما شاء اللہ اس وقت تو ہماری ملائکہ بٹیا اور عائشہ بٹیا دونوں ہی موجود ہیں۔ چلیں جلدی جلدی بتائیں اس عید میں کیا کچھ کیا؟
 
خوب! اور دوستوں میں کس کس کو مدوع کیا اور کہاں کہاں گئیں؟ آئس کریم خود جمائی تھی یا بازار سے منگوائی تھی؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
خوب! اور دوستوں میں کس کس کو مدوع کیا اور کہاں کہاں گئیں؟ آئس کریم خود جمائی تھی یا بازار سے منگوائی تھی؟

میں ہی گئی تھی ایک فرینڈ کے گھر ۔۔
آئس کریم بازار سے ہی منگوائی تھی لالہ مجھے تو اس کی ترکیب ہی نہیں آتی آپ کو آتی ہے تو مجھ سے ضرور شیئر کیجئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عائشہ یہ ناعمہ آج کہاں رہ گئی۔ لگتا ہے آج “گھر کی ماسی“ بنی ہوئی ہو گی۔ ہاہاہاہاہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top