عائشہ عزیز
لائبریرین
و علیکم السلام
تمہیں کیسے بھول سکتے ہیں۔ ناعمہ جب بھی آتی ہے، تمہاری بھی یاد آ جاتی ہے۔
و علیکم السلام
تمہیں کیسے بھول سکتے ہیں۔ ناعمہ جب بھی آتی ہے، تمہاری بھی یاد آ جاتی ہے۔
ڈرنے کی ضرورت نہیں، یہ تو ناعمہ کی گیدڑ بھبکیاں ہیں۔ یہ کسی کو کیا مرغا بنائے گی، یہ تو خود مرغی ہے۔ بس آپ آتے ہوئے ایک عدد بلی ساتھ لے آئیں۔
اوہو، اگر بولنا نہیں ہے تو دن کیسے گزرے گا، کام تو آپ نے کرنا کوئی نہیں ہوتا، پھرکیا ہوگاکاہل کہا کام چور کہا۔
بس اب میں نہیں بولتی
شکریہ شمشادبھائی، بلیاں اب چوہے کھانے کے قابل ہو گئی ہیںبلیاں - یہ تو واقعی کوئی غلطی ہے۔ سعود بھائی دیکھیں یہ کیا ہو رہا ہے۔ بلی جمع نہیں لکھی جا رہی۔
السلام علیکم۔
کیا حال ہیں سب کے؟ (سوائے درویش لالہ کے باقی سب بتا سکتے ہیں)
جو حکم جناب ۔۔۔۔ ویسے میں نے اپنے پیچھے معاملات دیکھنے والے کا انتظام کر لیا ہے ۔ امید ہے میری کمی محسوس نہیں ہوگی ۔
مبارکباد تو کسی وقت بھی دے سکتے ہیں ۔ مگر دھاگے کے اجراء کے لیئے تھوڑا سا انتظار کرنا پڑے گا ۔تو پھر مبارک دے دوں اور نیا دھاگہ کھول دوں یا ابھی انتظار کروں؟
کیوں میرے بتانے پہ پابندی ہے کیا اور کس قانون کے تحت؟