السلامُ علیکم، ٹک ٹک، کوئی ہے محفل میں؟ اب شام کی حاضری ہوگئی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2011 #682 جی بالکل حاضر ہیں آج تو شگفتہ بھی محفل میں آئی تھیں اور چند ایک پیغام پوسٹ کیئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2011 #688 ماشاء اللہ آج تو بڑی بڑی ہستیاں اس دھاگے میں رونق افروز ہوئی ہیں اور ب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڑی مدت کے بعد رونق افروز ہوئی ہیں۔
ماشاء اللہ آج تو بڑی بڑی ہستیاں اس دھاگے میں رونق افروز ہوئی ہیں اور ب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڑی مدت کے بعد رونق افروز ہوئی ہیں۔
mfdarvesh محفلین جنوری 11، 2011 #692 ناعمہ عزیز نے کہا: وعلیکم اسلام۔ آپ لیٹ آئے تھے اس لئے باہر مرغا بن جائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کون سا جلدی آئے ہو، میرا ٹائم پہلے ہے، اب جلدی سے چائے پلاؤ نہیں تو شکایت کردوں گا اور جو جلدی آئے تھے وہ کیا کریں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ نا صرف مرغا بنے بلکہ ناک سے لکیریں بھی نکالیں
ناعمہ عزیز نے کہا: وعلیکم اسلام۔ آپ لیٹ آئے تھے اس لئے باہر مرغا بن جائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کون سا جلدی آئے ہو، میرا ٹائم پہلے ہے، اب جلدی سے چائے پلاؤ نہیں تو شکایت کردوں گا اور جو جلدی آئے تھے وہ کیا کریں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ نا صرف مرغا بنے بلکہ ناک سے لکیریں بھی نکالیں
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2011 #695 ڈرنے کی ضرورت نہیں، یہ تو ناعمہ کی گیدڑ بھبکیاں ہیں۔ یہ کسی کو کیا مرغا بنائے گی، یہ تو خود مرغی ہے۔ بس آپ آتے ہوئے ایک عدد بلی ساتھ لے آئیں۔
ڈرنے کی ضرورت نہیں، یہ تو ناعمہ کی گیدڑ بھبکیاں ہیں۔ یہ کسی کو کیا مرغا بنائے گی، یہ تو خود مرغی ہے۔ بس آپ آتے ہوئے ایک عدد بلی ساتھ لے آئیں۔
میم نون محفلین جنوری 11، 2011 #696 السلامُ علیکم، میں بھی حاضری دینے آگیا، یہ ہفتہ بڑا مصروف گزرے گا اور بہت کم حاضری دے سکوں گا۔ والسلام
السلامُ علیکم، میں بھی حاضری دینے آگیا، یہ ہفتہ بڑا مصروف گزرے گا اور بہت کم حاضری دے سکوں گا۔ والسلام
عائشہ عزیز لائبریرین جنوری 11، 2011 #697 السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ امید ہے سب مجھے بھول چکے ہوں گے
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2011 #699 و علیکم السلام تمہیں کیسے بھول سکتے ہیں۔ ناعمہ جب بھی آتی ہے، تمہاری بھی یاد آ جاتی ہے۔
عائشہ عزیز لائبریرین جنوری 11، 2011 #700 eaglesword2000 نے کہا: وعلیکمُ السلام۔ میں بہت اچھا ہوں اللہ کے فضل سے۔ ایسی امید کیوں؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم کم کم آتے ہیں نا اس لئے
eaglesword2000 نے کہا: وعلیکمُ السلام۔ میں بہت اچھا ہوں اللہ کے فضل سے۔ ایسی امید کیوں؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم کم کم آتے ہیں نا اس لئے