السلام علیکم
میری حاضری، ایک دن بعد، بہت مصروف دن تھا، دفتر میں وقت ہی نہیں ملا، اور گھر پہ بجلی بند تھی، 3 3 گھنٹے کے لیے، آج اتوار چھٹی ہے اور بجلی چا ر بار توجا چکی ہے،
شمشاد بھائی، آپ کے ہاں بھی سردی ہو گئی ہے، لگ رہا ہے آپ کی کپکپی سے
نوید بھائی آپ سنائیں، ٹھیک ہیں،
ناعمہ تو ناراض ہو گئی ہے اور اس لیے ٹھیک ہی ہوگی