شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم
و علیکم السلام
لفظوں کی اتنی زیادہ کنجوسی؟ یہی لکھ دینا تھا کہ سامنے سڑک پر کتنی گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ ہماری ننھی پری کی پریزینٹیشن کیسی رہی؟
و علیکم السلام
لفظوں کی اتنی زیادہ کنجوسی؟ یہی لکھ دینا تھا کہ سامنے سڑک پر کتنی گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
یعنی کہ ایک دن اور سولی پہ انتظار کریں گی
میں تو اس قسم کے کاموں کو چاہتا ہوں کہ جلد ہو جائیں اور جان چھوٹے
وایسے لالہ میرے سر میں بہت درد ہے کوئی علاج تو بتائیے۔
دیوار سے ٹکریں مارنے کے علاوہ
آپ کسی بات کو لے کر فکر مند رہتی ہوں گی اس لئے سر میں درد ہو جاتا ہوگا۔ خوش خوش سارے کام کیا کریں، ٹھیک وقت پر ٹھیک مقدار میں نیند لیا کریں اور مسکراتی رہا کریں تو ان شاء اللہ آپ کو ایسی پریشانیاں کم ہوا کریں گی۔