کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی ہاں لالہ۔ ابھی سے تھک گئی ہوں:)
ویسے یہ درویش لالہ مجھے پتا ہیں کیوں اپنے جیسا سمجھتے ہیں:battingeyelashes:

تو آپ تھوڑی دیر آرام کر لیں ناں بٹیا۔ اور اگر درویش بھائی اپنے جیسا سمجھتے ہیں پھر تو بہت اچھی بات ہے کیوں کہ وہ خود بھی بہت محنتی ہیں۔ :)
 
mfdarvesh

محفلین

یعنی کہ پھر وہی بات :eek: میرے جیسی:grin:

شکریہ بھائی جان، آپ کی حسن نظرہے، میں تو بہت نکما بندہ ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں میری آج کی حاضری۔ آدھا دن تو سونے میں گزرا۔

کراچی کے حالات مزید خراب ہوئے ہیں۔
 
میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

عبداللہ صاحب ہمارے ہوتے ہوئے سناٹا، اگر کہیں تو ابھی دھمال ڈال دیتے ہیں :grin:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو آپ تھوڑی دیر آرام کر لیں ناں بٹیا۔ اور اگر درویش بھائی اپنے جیسا سمجھتے ہیں پھر تو بہت اچھی بات ہے کیوں کہ وہ خود بھی بہت محنتی ہیں۔ :)
نہیں کام چور کاہل ہیں وہ:battingeyelashes:
یعنی کہ پھر وہی بات :eek: میرے جیسی:grin:

شکریہ بھائی جان، آپ کی حسن نظرہے، میں تو بہت نکما بندہ ہوں

ہاں بالکل نکمااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top