جی میں نے تو کر لی :grin:
میم نون محفلین جنوری 26، 2011 #963 السلامُ علیکم، لیں جی میں پھر سے حاضر ہوں، لیکن آج لگتا ہے تھوڑا مصروف رہوں گا۔ ابھی تو کوئی کام نہیں لیکن وہ کہتے ہیں ناں کہ چھٹی حس ہوتی ہے بس مجھے ایسا ہی لگ رہا ہے۔
السلامُ علیکم، لیں جی میں پھر سے حاضر ہوں، لیکن آج لگتا ہے تھوڑا مصروف رہوں گا۔ ابھی تو کوئی کام نہیں لیکن وہ کہتے ہیں ناں کہ چھٹی حس ہوتی ہے بس مجھے ایسا ہی لگ رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2011 #964 میں بھی آج شام کو خاتون خانہ کے ہمراہ بازار گیاہوا تھا، چار پانچ گھنٹے تو اسی میں نکل گئے اور اب میں سونے جا رہا ہوں۔
میں بھی آج شام کو خاتون خانہ کے ہمراہ بازار گیاہوا تھا، چار پانچ گھنٹے تو اسی میں نکل گئے اور اب میں سونے جا رہا ہوں۔
mfdarvesh محفلین جنوری 27، 2011 #969 وعلیکم السلام اللہ کا شکر ہے میں اچھا ہوں، آپ سنائیں دھند کچھ کم ہو گئی ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2011 #970 ناعمہ عزیز نے کہا: پہلے جیسی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے جیسی ہی رہنا، بدلنا نہ اپنے آپ کو۔ کوشش تو کرو اپنے آپ کو بدلنے کی۔
ناعمہ عزیز نے کہا: پہلے جیسی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے جیسی ہی رہنا، بدلنا نہ اپنے آپ کو۔ کوشش تو کرو اپنے آپ کو بدلنے کی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2011 #973 ناعمہ عزیز نے کہا: میں بُری ہوں کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لاحول ولا قوۃ میرا مطلب تھا کہ بہتر سے بہتر ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔
ناعمہ عزیز نے کہا: میں بُری ہوں کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لاحول ولا قوۃ میرا مطلب تھا کہ بہتر سے بہتر ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2011 #976 درویش بھائی یہی تو ہے جو اردو محفل میں رونق لگا رہی ہے۔ اگر یہ بھی روٹھ گئی تو مشکل ہوجائے گی۔ چاکلیٹ کے بہت سارے ڈبے دینے پڑیں گے۔
درویش بھائی یہی تو ہے جو اردو محفل میں رونق لگا رہی ہے۔ اگر یہ بھی روٹھ گئی تو مشکل ہوجائے گی۔ چاکلیٹ کے بہت سارے ڈبے دینے پڑیں گے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2011 #978 میری تو صبح چھٹی ہے۔ ویسے بھی گھر کے کام میں اتنا مصروف رہا، بیچ میں وقفہ ملا تو حاضری کے لیے آ گیا ہوں۔
میری تو صبح چھٹی ہے۔ ویسے بھی گھر کے کام میں اتنا مصروف رہا، بیچ میں وقفہ ملا تو حاضری کے لیے آ گیا ہوں۔
میم نون محفلین جنوری 27، 2011 #980 بہت اچھا کیا شمشاد بھائی۔ آپ کا پیغام پڑھ لیا ہے گپ شپ میں، کل شام یا پرسوں تک انتظار کریں، انشاءاللہ مکمل تفصیلات مہیا کروں گا۔
بہت اچھا کیا شمشاد بھائی۔ آپ کا پیغام پڑھ لیا ہے گپ شپ میں، کل شام یا پرسوں تک انتظار کریں، انشاءاللہ مکمل تفصیلات مہیا کروں گا۔