ہر وقت جلتے ہی رہا کریں آپ مجھ سےاوہو، شمشاد بھائی، نالائق ہی کہہ دیتے
درویش بھائی یہی تو ہے جو اردو محفل میں رونق لگا رہی ہے۔ اگر یہ بھی روٹھ گئی تو مشکل ہوجائے گی۔ چاکلیٹ کے بہت سارے ڈبے دینے پڑیں گے۔
شمشاد بھائی، پھر میں اور نوید تو گئے نا
تو تم بھی آیا کرو اور ان مزے مزے کی باتوں میں شریک ہوا کرو۔
السلامُ علیکم،
تھوڑی دیر کے لیئے حاضری دینے آیا ہوں، انشاءاللہ شام کو ملاقات ہو گی
کدھر
آپ جلنے سے باز نہیں آتے؟رونق جو وہ لگارہیں ہیں، تو ہم تو پھر تماشائی ہی ہوئے نا
یہ ہوئی نا باتدرویش بھائی رونق چھوٹوں سے ہوتی ہے۔ جیسےگھرمیں بچوں سے ہوتی ہے۔ بڑے ہو کر اپنے اپنے خیالوں میں اُلجھے رہتے ہیں۔