کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
خوشی کا آداب

اگر نیا دھاگہ بن چکا ہو تو میرا کوئی قصور نہیں کیونکہ مجھے نظر نہیں آ رہااااااااااااااااا
 

خوشی

محفلین
نظر ٹھیک نہ ہوتی تو یہ کام کرتی،چھٹیاں کرنے کے باوجود چھپ نہیں سکتیں مجھے سی ایسی باتیں
 

شمشاد

لائبریرین
میں کیوں دینے لگا، کوئی بھی لے سکتا ہے جو زیادہ بولی میرا مطلب ہے زیادہ مراسلے بھیجے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گونگے بہروں کی زبان ھے ہمیں تو اتنا معلوم ھے

ضروری تو نہیں کہ گونگے بہرے اشارے کرتے ہیں، اب مجھے چینی زبان نہیں آتی اور ایک چینی کو اردو نہیں آتی تو اشاروں میں ہی بات کریں گے ناں، حالانکہ دونوں ہی نہ تو گونگے ہیں اور نہ ہی بہرے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top