کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چلیں ٹھیک ہے پھر ایسا کر لیتے ہیں کہ آپ کو جو جو تحفہ دینے سے انکار کریں ان کے حصے کا تحفہ بھی آپ ہم سے لے لیجئے گا۔ :)

ناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا روندی نہیں مارنی:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میں موقع پا کر بس چند منٹوں کے لیے آیا ہوں۔ ابھی گھر کے کام کے لیے باہر جا رہا ہوں۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،
ان دنوں تھوڑا مصروف رہا ہوں اس لیئے کم ہی حاضری ہوئی ہے۔


وہ بیچارے تو معصوم سے ہیں ان کو اس سازش میں شامل نا کریں:rolleyes:

شکریہ :grin:



و علیکم السلام

حاضر تو میں بھی ہوں لیکن جرمانے کی سمجھ نہیں آئی۔

آئی یا نہیں لیکن جرمانہ تو دینا ہی پڑے گا :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
میں زیادہ سے زیادہ دس روپے جرمانہ دے سکتا ہوں بشرطیکہ مجھے نو روپے ننانوے پیسے کی رعایت دی جائے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سوائے نوید کے یہاں کوئی اور بھی ہے جو سازشی نہ ہو؟

ہاں ہو سکتا ہے جیسے سعود لالہ پر اب وہ بھی مجھے روندی مارتے دیکھائی دیتے ہیں:)
خرم لالہ بھی بیچارے کم ہی سازش کرتے ہیں دراصل ان کی شادی ہو گئی ہے نا ۔ آپ لوگوں کو تو کوئی کام ہی نہیں:)
 
ہاں ہو سکتا ہے جیسے سعود لالہ پر اب وہ بھی مجھے روندی مارتے دیکھائی دیتے ہیں:)
خرم لالہ بھی بیچارے کم ہی سازش کرتے ہیں دراصل ان کی شادی ہو گئی ہے نا ۔ آپ لوگوں کو تو کوئی کام ہی نہیں:)

ایسی بات کہی تو ہم اپنی ننھی پری کو مطلع کر کے خفا ہو جائیں گے۔ اور پھر جب تک آپ ہمارے ہاتھوں سے آئسکریم نہیں کھا لیں گی تب تک کسی طور ہماری ناراضگی دور نہیں ہوگی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہہاہاہاہا ابھی تو اندازہ لگایا ہے لالہ اگر آپ نے روندی ماری تو ہم بھی سزا کے طور پہ سخت سردی میں آپ کو برف کے گولے کھلائیں گے وہ بھی بغیر میٹھے کے:)
 
جی ہمیں ہنظور ہے بشرطیکہ ہم آپ کی ناک کی نوک کو سرخ ٹماٹر کے رنگ میں رنگ دیں گے جب آپ سو رہی ہوں گی۔ اور گھر کے سارے آئینے چھپا دیں گے۔ :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاں ہو سکتا ہے جیسے سعود لالہ پر اب وہ بھی مجھے روندی مارتے دیکھائی دیتے ہیں:)
خرم لالہ بھی بیچارے کم ہی سازش کرتے ہیں دراصل ان کی شادی ہو گئی ہے نا ۔ آپ لوگوں کو تو کوئی کام ہی نہیں:)


میں تو پہلے بھی سازش نہیں کرتا تھا شادی کے بعد تو اب کچھ بھی نہیں کرتا :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top