mfdarvesh
محفلین
ہاں ہو سکتا ہے جیسے سعود لالہ پر اب وہ بھی مجھے روندی مارتے دیکھائی دیتے ہیں
خرم لالہ بھی بیچارے کم ہی سازش کرتے ہیں دراصل ان کی شادی ہو گئی ہے نا ۔ آپ لوگوں کو تو کوئی کام ہی نہیں
جی ہاں، سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے،
ساری دنیا کے کام آپ ہی کے پاس ہیں نا اور ہم تو ہیں ہی سدا کے نکمے
ایسی بات کہی تو ہم اپنی ننھی پری کو مطلع کر کے خفا ہو جائیں گے۔ اور پھر جب تک آپ ہمارے ہاتھوں سے آئسکریم نہیں کھا لیں گی تب تک کسی طور ہماری ناراضگی دور نہیں ہوگی۔
ارے بھائی، ننھی پری، بھول میں نہ رہیں کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں
جی ہمیں ہنظور ہے بشرطیکہ ہم آپ کی ناک کی نوک کو سرخ ٹماٹر کے رنگ میں رنگ دیں گے جب آپ سو رہی ہوں گی۔ اور گھر کے سارے آئینے چھپا دیں گے۔
اور سر پہ جوکر والی ٹوپی بھی پہنا دیں