لے سارے مجھے تنگ کر تے رہتے ہیں لالہ۔
وہ تو شکر ہے کہ میں اِن کو کچھ کہتی نہیں ہوں ۔ میں نہیں چاہتی کوئی مجھے لڑاکی کہے
نہیں بس لارے لگانے کی سازش کرتے ہیں سببٹیا رانی تنگ بھی تو انھیں کو کیا جاتا ہے ناں جن سے پیار اور دلار کیا جاتا ہے۔ آپ کسی کی سازش کی پروا نہ کیا کریں سبھی آپ کو تحفے دینے کی سازش کر رہے ہوں گے۔
کونسی حکومت؟ شمشاد لالہ ابھی اپنا عہدہ چھوڑنے والے نہیں ہیںالسلام علیکم میری بھی حاضری لگا لیں
واقعی ہم سازشی ہیں پھر تو کیا بات ہے، موجودہ حکومت وزارت پکی، تیار ہو جائیں شمشاد بھائی
آپ بڑے ہیں کہ میں ؟ بڑے چھوٹوں کو تحفہ دیتے ہیںسعود بھائی میں تو اس سے تحفہ لینے کے چکر میں تھا، آپ نے اُلٹا اس کو تحفہ دینے کی بات کر دی ہے۔
وہ بیچارے تو معصوم سے ہیں ان کو اس سازش میں شامل نا کریںآپ بھی شامل ہیں، آپ اپنے آپ کو ان سے الگ کیوں سمجھتے ہیں۔
خیال میں نہیں آپ ہیںان کے خیال میں تو میں پکا سازشی ہوں
خیال میں نہیں آپ ہیں
ضروری تو نہیں کہ بڑے ہی چھوٹوں کو تحفہ دیں۔ چھوٹے بھی بڑوں کا تحفہ دے سکتے ہیں۔ کوئی پابندی تو نہیں۔
چلو میں تو بچ گیا نا
مدد کی کیا ضرورت پڑ گئی میں کونسا ان کی گواہی کو مانتی ہوں
کیا بات ہے بھائی جان، بہت خوب بھرم رکھا ہے آپ نے توچلیں ٹھیک ہے پھر ایسا کر لیتے ہیں کہ آپ کو جو جو تحفہ دینے سے انکار کریں ان کے حصے کا تحفہ بھی آپ ہم سے لے لیجئے گا۔