ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں بھی بخشنے والی نہیں ہوں
جی ہاں رج کے پراکسیاں لگائیں، اللہ کا شکر ہے میں بلکل ٹھیک ہوں، آپ فرمائیں، ٹھنڈ کچھ کم ہو گئی ہے آپ کے ہاں؟اسلامُ علیکم اور وعلیکمُ السلام
تو پھر اب دن کی حاضری لگا لیں، لیکن اس وقت تو کوئی بھی نہیں ہے حاضری لگانے کے لیئے۔
میں خود ہی لگا لیتا ہوں۔
درویش بھائی سنائیں کیسی طبیعت ہے؟
ہاں میں تو آپ کے تعریف کرکر کے ہی نہیں تھکتا، ماشااللہناعمہ بہن آپ کیوں پریشان ہوتی ہیں، درویش بھائی تو بس مذاق کرتے ہیں
اور شمشاد بھائی تو اگر کبھی رات کو اچھی نیند نا آئی ہو تو تبھی تھوڑا بہت تنگ کر لیتے ہیں آپکو
اور میں
جی ہاں، انتقامی سیاستمیں بھی بخشنے والی نہیں ہوں
میں بھی بخشنے والی نہیں ہوں
آپ فرمائیں، ٹھنڈ کچھ کم ہو گئی ہے آپ کے ہاں؟
آپ تو خود مجھے تنگ کرتے ہیں۔۔۔آپ سکو بھی یہ مبارک مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔
اور کون تمہیں تنگ کرتا ہے، مجھے بتاؤ میں اس کی خبر لیتا ہوں۔
تو بخشنے اور نہ بخشنے کا ٹھیکہ تمہیں مل گیا ہے؟
و علیکم السلام
کیسے ہو؟ کیسی گزر رہی ہے۔
عمرے کا پروگرام بنا کہ نہیں؟
و علیکم السلام
بڑے حضرت ہو، اس کا مطلب ہے کہ صرف اپنےمطلب کے لیے محفل میں آتے ہو۔
ظاہر ہے ہر کوئی مطلب کے لیے آتا ہے میں اکیلا نہیں ہوں
اگر صلح کامکامیاب نہ ہوئی تو پھر اقوام متحدہ ہوں