کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
میں نے تو کبھی کسی پر سختی نہیں کی، بلکہ میں تو خدمت خلق کے لیے شادی دفتر چلا رہا ہوں،
جی بہت شکریہ، بقول شاعر "اک بے وفا کی خاطررکشا چلا رہا ہوں"

ناں :battingeyelashes:

یہاں اپنی اپنی حاضری خود ہی لگوائیں، اگر سکول ہوتا تو پھر چل جانا تھا، لیکن یہاں پر نہیں :grin:
کچھ کریں نوید بھائی، سب چلتا ہے :rolleyes:
 

میم نون

محفلین
کچھ کریں نوید بھائی، سب چلتا ہے :rolleyes:

کیسے کروں، پہرے دار ایسے ہیں کہ سوتے ہی نہیں اور دن رات نظر رکھتے ہیں کہ کہیں کوئی گڑبڑ تو نہیں کر رہا :cool:

میں نے یہ تو نہیں لکھا تھا کہ سونے جا رہا ہوں۔ لکھا تھا نیند آ رہی ہے۔ اور نیند کو بھگانے کے لیے چائے لینا جا رہا تھا۔

میں بھی تو صرف یاد دلا رہا تھا کہ خبردار سونا نہیں :grin:


السلام علیکم سب کو:)
کیاحال ہیں؟ میرا تو سر نیند پوری نا ہونے کی وجہ سے درد سے پھٹا جارہا ہے:(

وعلیکمُ السلام،
اللہ کا فضل ہے، لیکن آپ اپنی نیند پوری کیا کریں، نہیں تو شمشاد بھائی سے اسپیشل نسخہ لے لیں کہ آپکو نیند ہی نہ آئے :)
 

شمشاد

لائبریرین
سر درد کا بہانہ کوئی نیا تھوڑا ہی ہے اس کا۔
یہ تو روز کا بہانہ ہے، کبھی نیند پوری نہ ہونے سے، کبھی زکام سے، کبھی نزلے سے اور کبھی جوؤں کی زیادتی کی وجہ سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میری تین ہفتے کی چھٹی منظور کی جائے کہ میں آج رات سفر پر روانہ ہو رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہجرت نہیں کر رہا، سفر پر نکل رہا ہوں تین ہفتوں کے لیے۔
سفر کے دوران موقع ملا تو حاضر ہوتا رہوں گا۔
 

میم نون

محفلین
کیا آپکے علاقے سے چائے ختم ہو گئی ہے جو دوسروں کی بھی ختم کرنے نکل پڑے :grin:

مذاق ایک طرف، اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپکے سفر کو آسان بنائے اور جس مقصد کے لئیے جا رہے ہیں اسے پورا کرے، آمین

ویسے آپ کی غیر حاضری میں محفل نے سنسان ہو جانا ہے اور پھر ناعمہ کیا کرے گی؟ اسے کوئی نوک جھوک کرنے کو نہیں ملے گا :eek:
 

میم نون

محفلین
جی ضرور

آپ بھی جب بھی فرصت ملے ضرور حاضری دیجئیے گا، اور اگر ممکن ہو تو لیپ ٹاپ ساتھ لے جائیں تاکہ کمی کو کم کیا جا سکے :)
 

شمشاد

لائبریرین
لیپ ٹاپ تو ساتھ ہی ہو گا، جہاں بھی انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہو گی، ضرور حاضری دوں گا۔
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم، میں بھی حاضر ہوں
شمشاد بھائی اللہ آپ کے سفر کو آسان کردے اور آپ کو خریت سے لے کر جائے اور واپس لائے، آمین
کہیں دور جارہے ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top