آمین ثم آمین۔
جی بلکل بنتے ہیں، لیکن یہاں پر ایک بہت بیماری ہے کہ تقریبا تمام چیزوں میں وائن ڈال دیتے ہیں، اور اگرکبھی رستوران میں جانا ہوا ہے تو پہلے ہی کہنا پڑتا ہے کہ بغیر وائن کے بنانا۔
ویسے بھی ہمیں تو باسمتی سے اچھے کوئی چاول نہیں لگتے
لیکن ایک چیز جو کہ بہت اچھی ہے وہ یہ کہ تمام چیزوں پر لکھا جاتا ہے کہ اسمیں کیا کیا ڈالا گیا ہے، اگر کسی شے پر یہ نہ لکھا ہو تو اسے بیچ ہی نہیں سکتے، اس سے ہماری بہت ساری مشکلات کم ہو جاتی ہیں