کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
یہ ہڑتال وال پیغام پیٹرول کی قیمت کے لئیے تھا۔

تب تو آپکو پانی کی قیمت پر ہڑتال کرنی پڑتی ہو گی :eek:
 

میم نون

محفلین
اگر 500 روپے لٹر بھی ہو تب بھی ہڑتال کر کے ہم نے گولی کھانی ہے؟

کونسی پیناڈول کی؟ :grin:

ویسے پانی کی قیمت کو دیکھ کر آیک آئیڈیا آیا ہے دماغ میں، کیوں نا میں آپکو یہاں سے پانی کہ شپ لوڈ کر کے بھیجوں اور آپ وہاں سے پیٹرول کے، دونوں منافع میں رہیں گے :grin:
 

عسکری

معطل
کونسی پیناڈول کی؟ :grin:

ویسے پانی کی قیمت کو دیکھ کر آیک آئیڈیا آیا ہے دماغ میں، کیوں نا میں آپکو یہاں سے پانی کہ شپ لوڈ کر کے بھیجوں اور آپ وہاں سے پیٹرول کے، دونوں منافع میں رہیں گے :grin:

ہم پاگل ہیں پر اتنے بھی نہیں ہم یہاں جگاڑ لگا لیتے ہیں جیسے کیسے ۔
 

میم نون

محفلین
آپکا بھی فائدہ ہے کہ تیرہ روپے لیٹر والا تیل دے کے 46 روپے لیٹر والا پانی لیں گے بدلے میں :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
عبد اللہ اصل میں جدہ میں رہتا ہے۔ اور جدہ والے مکہ جا کر مفت میں آب زم زم بھر کر لے آتے ہیں۔ مفت کا مفت اور پھر آبِ زم زم۔ اور کیا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور ہم ہیں کہ دفتر میں بیٹھے ہیں، بلکہ آج تو باس نے صبح سوتے میں فون کر کے اٹھا دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کام تو کام کے وقت ہوتا ہے ناں۔ صبح سات بجے تودفتر شروع نہیں ہوتا، دفتر تو ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوتا ہے۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

یہ درویش اور عائشہ تو آتے ہی غائب ہو گئے ہیں :)

میں تو باہر گیا ہوا تھا ابھی واپس آیا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top