خرم شہزاد خرم
لائبریرین
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوگیا ہوں
کیوں سزا کس بات کی ؟
آپ کو لگتا ہے مجھے بھی آپ کی طرح کیک بنانا نہیں آتا۔ واہ کی گل اے
تو کیا مطلب، آپ کو کیک بنانا آتا ہے ؟
السلام علیکم جناب، دوپہر کا سلام
خرم بھائی میں ادھر سپرمارکیٹ سے تیسری گلی میں رہتا ہوں جوانی اسٹریٹ پر 22 نمبر بلڈنگ میں دوسرے فلور پر
جب جی چاہے آجائیے
آپ نے یہ تجربہ کب کرکے دیکھا تھا؟کیک تو اس کو بنانا آتا ہے، بس اُسے کاٹنے کے لیے آری، ٹوکہ اور ہتھوڑے کی ضرورت پڑتی ہے۔
آداب عرض ہے۔۔!!
ہزار شکر لبوں پہ تیرا سوال رہا ۔۔ کہ ایک ربط تو قائم رہا، بحال رہا
زہرا علوی
تو آپ نے کیا مجھے نکما سمجھا ہے؟تو کیا مطلب، آپ کو کیک بنانا آتا ہے ؟
آپ نے یہ تجربہ کب کرکے دیکھا تھا؟
تو آپ نے کیا مجھے نکما سمجھا ہے؟
میرا سلام قبول کیجئیے۔
تھوڑی دیر کیلئیے ہوں پھر ایک کورس کیلئیے جانا ہے۔