شمشاد
لائبریرین
جی ہاں یہ بات تو ہے اسی لیے اب وقت ہی سیکھا رہا ہے
نہیں شمشاد بھائی میں آپ کی طرح عقل مند تھوڑا ہی ہوں
تو کب عقل آئے گی تمہیں؟ ساری عمر نالائق ہی رہنا ہے کیا؟
جی ہاں یہ بات تو ہے اسی لیے اب وقت ہی سیکھا رہا ہے
نہیں شمشاد بھائی میں آپ کی طرح عقل مند تھوڑا ہی ہوں
کون سے مشورے کی بات کر رہے ہیں؟
وعلیکم اسلام، دن بخیرالسلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح بخیر
مجھے آپ پر یقین نہیں ہے میں دیکھنا چاہوں گا
بس جی اب پھنس گئے ہیں تو کیا کر سکتے ہیںنوید صاحب کی اس بات کی میں بھی تائید کروں گا کہ اٹلی میں ہر بات کا کورس اور ہر کام کا لائسنس لینا پڑتا ہے۔ بہت بری بیروکریسی والے ملک میں پھنسے
حال اچھے ہیں، چال ابھی تک خراب ہے، چلنے میں دقت ہوتی ہے۔