ہاں مجھے بھی نہیں پتا، ویسے یہ بی جمالو ہوتی کیا ہے
ناعمہ عزیز لائبریرین اپریل 7، 2011 #23 شمشاد نے کہا: یہ بی جمالو والے کام ناعمہ نے کب سے شروع کر دیئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب سے یہاں آئی ہوں خرم شہزاد خرم نے کہا: مجھے شمشاد بھائی کیوں بند کریں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا مطلب آپ کے والا دھاگا،، اس جرم میں کہ آپ نے جلدی کھول دیا ہے
شمشاد نے کہا: یہ بی جمالو والے کام ناعمہ نے کب سے شروع کر دیئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب سے یہاں آئی ہوں خرم شہزاد خرم نے کہا: مجھے شمشاد بھائی کیوں بند کریں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا مطلب آپ کے والا دھاگا،، اس جرم میں کہ آپ نے جلدی کھول دیا ہے
میم نون محفلین اپریل 7، 2011 #25 السلامُ علیکم اور وعلیکمُ السلام۔ کل مرا انیٹرنیٹ کنیکشن نہیں چل رہا تھا اس لئیے حاضری نہ دے سکا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2011 #33 اب بتانے کا کیا فائدہ، ویسے بھی یہ پاکستانی اسکولوں میں ہوتا ہے، کیا یورپ کے ملکوں میں بھی ایسا ہوتا ہے؟
اب بتانے کا کیا فائدہ، ویسے بھی یہ پاکستانی اسکولوں میں ہوتا ہے، کیا یورپ کے ملکوں میں بھی ایسا ہوتا ہے؟
میم نون محفلین اپریل 7، 2011 #34 بالکل ہوتا ہے جی، یہاں کہ لوگ اتنے انوکھے بھی نہیں ہیں، ہمارے جیسے ہی ہیں
میم نون محفلین اپریل 7، 2011 #36 نہیں جی یہ طریقہ تو امریکیوں کا ایجاد کردہ ہے آپ مفت میں ہی پاکستان کو اسکا کریڈٹ دے رہے ہیں
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2011 #37 آج تک یورپی ممالک یا امریکہ طالبعلم کو مرغا بنانے کا طریقہ تو سیکھ نہیں سکے۔
mfdarvesh محفلین اپریل 8، 2011 #38 ہوسکتا ہے ان ہی کا ایجاد کردہ ہو مگر پاکستانیوں نے انہیں استعمال کرنے سے منع کر دیا ہوگا
ناز پری محفلین اپریل 8، 2011 #39 السلام علیکم آج میں بھی حاضر ہوگی ہوں بہت عرصے کے بعد اب انشاءاللہ حاضری دیا کروں گی
ناعمہ عزیز لائبریرین اپریل 8، 2011 #40 ارے واہ آج تو بھابھی بھی آئیں ہیں خرم لالہ یہاں نہیں آئے جب کہ ان کو سر کے بل آنا چاہئے تھا