السلام علیکم اور خوش آمدید کہاں ہیں شمشاد بھائی، روزانہ ہی آپ کا پوچھتے تھے
mfdarvesh محفلین اپریل 8، 2011 #41 السلام علیکم اور خوش آمدید کہاں ہیں شمشاد بھائی، روزانہ ہی آپ کا پوچھتے تھے
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 8، 2011 #45 ناعمہ عزیز نے کہا: ارے واہ آج تو بھابھی بھی آئیں ہیں خرم لالہ یہاں نہیں آئے جب کہ ان کو سر کے بل آنا چاہئے تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیں جی ہم بھی حاضر ہوگےہیں
ناعمہ عزیز نے کہا: ارے واہ آج تو بھابھی بھی آئیں ہیں خرم لالہ یہاں نہیں آئے جب کہ ان کو سر کے بل آنا چاہئے تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیں جی ہم بھی حاضر ہوگےہیں
میم نون محفلین اپریل 8، 2011 #46 اوپس، میں نے تو بھابھی کا پیغام ابھی ابھی پڑھا، اور انکے دھاگے پر خوش آمدید بھی کہہ کر آیا ہوں۔ اس دھاگے پر بھی خوش آمدید
اوپس، میں نے تو بھابھی کا پیغام ابھی ابھی پڑھا، اور انکے دھاگے پر خوش آمدید بھی کہہ کر آیا ہوں۔ اس دھاگے پر بھی خوش آمدید
mfdarvesh محفلین اپریل 8، 2011 #48 شمشاد نے کہا: میری ابھی تو جلدی کی حاضری لگا لیں، پھر بعد میں آؤں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں کہاں بھاگے جارہے ہیں
شمشاد نے کہا: میری ابھی تو جلدی کی حاضری لگا لیں، پھر بعد میں آؤں گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں کہاں بھاگے جارہے ہیں
ناعمہ عزیز لائبریرین اپریل 9، 2011 #52 السلام علیکم ۔۔۔ صبح بخیر ،، ہمارے یہاں صبح صبح ہی بوندا باندی ہو رہی ہے اچھا موسم ہے
میم نون محفلین اپریل 9، 2011 #57 میں تو تھوڑی دیر میں چلا، آج رات کو اگر ملاقات ہو گئی تو ٹھیک نہیں تو کل شام تک اللہ حافظ
شمشاد لائبریرین اپریل 9، 2011 #58 لگتا ہے آج کچھ زیادہ ہی جلدی ہے آپ کو۔ میں بھی ابھی تھوڑی دیر ہی رکوں گا۔
میم نون محفلین اپریل 9، 2011 #59 ڈیوٹی پر جانا تھا، لیکن اب تو کر کے آ گیا ہوں کل صبح بھی ڈیوٹی پر جانا ہے اور دوپہر میں واپسی ہو گی