کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج بہت بہتر ہے بھیا۔۔الحمدللہ

میں آج آپ کا انٹرویو پڑھ رہی ہوں اٹس سو انٹرسٹنگ

مقدس تم نے مجھے کہاں پھنسا دیا، میں بھی اُس وقت سے اپنا انٹرویو ہی پڑھے جا رہا ہوں۔ وہ تو شکر ہے کہ آج دفتر میں کام بالکل بھی نہیں اور میں بھی بالکل فارغ ہوں۔ بہت سی پرانی یادیں تازہ ہو گئی ہیں۔ بہت شکریہ۔
 
مقدس

اتنے مزے کا جو ہے بھیا۔۔۔ آئی رئیلی انجوئیڈ اٹ
اینڈ یو نو وائے آئی واز ریڈنگ اٹ فرسٹ۔۔ ہی ہی ہی
آئی تھوٹ آئی ول ریڈ یورز اینڈ اٹ ول گیو میں آئیڈیاز ہاؤ ٹو آنسر یور کوئسچنز بٹ آلاس اف آئی کاپی یور آنسرز یو ول نو دیٹ بیکاز یو لاٹ یوز سچ اے ہارڈ لیگونج
 
فہیم

لائبریرین
پہلے تو ایک آدھے تڑکے پر بھی شمشاد بھائی بول اٹھتے تھے۔
اب تو پوری ریل گاڑی چل رہی ہے۔ اب آپ کچھ کیوں نہیں بولتے؟
 
شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی کہ کس پس منظر میں کہہ رہے ہیں۔ کچھ یاددہانی کروائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
رات میں بات ہو رہی تھی پنڈی میں، وہاں بھی لوڈ شیڈنگ کی یہی صورتحال ہے کہ دو گھنٹے بجلی آتی ہے اور گھنٹہ دو گھنٹے بند۔
 
میم نون

محفلین
السلامُ علیکم۔

میں بھی حاضر ہوں

پہلے تو ایک آدھے تڑکے پر بھی شمشاد بھائی بول اٹھتے تھے۔
اب تو پوری ریل گاڑی چل رہی ہے۔ اب آپ کچھ کیوں نہیں بولتے؟

فہیم بھائی آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی کہ کس پس منظر میں کہہ رہے ہیں۔ کچھ یاددہانی کروائیں۔

آئی تھنک ہی واز ریفرنگ ٹو انگلش :)
 
فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی کہ کس پس منظر میں کہہ رہے ہیں۔ کچھ یاددہانی کروائیں۔

آئی واز ٹاکنگ آباؤٹ اٹ۔
کوئی بندہ اپنی کسی بات میں انگریزی کا کوئی اکا دکا لفظ بھی دے مارے تو آپ فوراً اسے انگریزی کا تڑکہ قرار دیتے تھے۔
اور ابھی اسی طرح کی ایک ریل گاڑی چل رہی ہے۔
اس پر کوئی اعتراض کیوں نہیں؟
احتجاج
احتجاج
احتجاج۔
 
فہیم

لائبریرین
ویسے میرے خیال میں اس طرح نستعلیقی انگریزی لکھنے سے بہتر ہے کہ سیدھی سیدھی انگریزی ہی لکھ دی جائے۔
Like it.
کم از کم پڑھنے میں تو آسانی رہے۔
 
مقدس

لائبریرین
سوری فہیم بھیا
آپ میری وجہ سے کہہ رہے ہیں
میں ٹرائی کروں گی اب کہ یوز نہ کروں زیادہ
 
شمشاد

لائبریرین
فہیم ہم لوگ اردو زبان بولتے بولتے انگریزی الفاظ کا تڑکہ لگاتے ہیں جبکہ مقس انگریزی بولتے بولتے اردو الفاظ کا بگھار دے رہی ہیں۔ ان کے لیے اتنا کیا کم ہے برطانیہ میں پیدائش سے لیکر اب تک کی عمر تک ایسی اردو بول اور لکھ لیتی ہیں۔

مجھے قوی امید ہے کہ مقدس اردو محفل میں آتی رہیں تو ان کی اردو خاصی بہتر ہو جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top