کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
بس گڑیا ۔۔۔۔ کچھ غمِ دوراں ہے ، کچھ فکرِ معاش ہے ۔۔۔۔ اسی وجہ سے آمدورفت کا سلسلہ کچھ سُست ہوگیا ہے ۔ مگر ان شاءاللہ جلد ہی پہلے کی طرح فعال ہوجاؤں گا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید ظفری بھائی

غم دوراں تو زندگی کے ساتھ ساتھ ہے ہی، البتہ فکر معاش کو کبھی کبھی ملتوی کر دیا کریں۔
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
میں بھی آگئی

شمشاد بھیا یہ لیں چائے آپ کے لیے
images
 
مقدس

لائبریرین
آج بہت بہتر ہے بھیا۔۔الحمدللہ

میں آج آپ کا انٹرویو پڑھ رہی ہوں اٹس سو انٹرسٹنگ
 
میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

لنگر کا کیا ہے کہ مجھے نان بہت پسند ہے، لیکن یہاں پر ملتا نہیں :(
کچھ دن پہلے ہی اپنے انکل سے کہہ رہا تھا کہ اس دفعہ جب پاکستان جاؤں گا تو عید کے بعد بہت سی شادیاں ہوتی ہیں، جہاں شادی ہو رہی ہو گی باراتی بن کے اندر گھس جاؤں گا :grin:
اور خوب نان کا مزہ لوں گا :hiro:
 
مقدس

لائبریرین
ارے، وہ آپ نے کہاں سے ڈھونڈ لیا؟ ادھر تو اور بھی بہت سارے انٹرویو ہیں۔

بس ڈھونڈ لیا ناں بھیا۔۔آپ اتنے زیادہ وائیز ہو۔۔ اینڈ یو نو وٹ آئی لوڈ آباؤٹ اٹ موسٹ۔۔ دیٹ یو آر سو کئیرنگ اینڈ لونگ آباؤٹ یو ڈاٹرزز۔۔ جسٹ لائک آور فادر۔۔ سو سوئیٹ
 
مقدس

لائبریرین
السلامُ علیکم،

لنگر کا کیا ہے کہ مجھے نان بہت پسند ہے، لیکن یہاں پر ملتا نہیں :(
کچھ دن پہلے ہی اپنے انکل سے کہہ رہا تھا کہ اس دفعہ جب پاکستان جاؤں گا تو عید کے بعد بہت سی شادیاں ہوتی ہیں، جہاں شادی ہو رہی ہو گی باراتی بن کے اندر گھس جاؤں گا :grin:
اور خوب نان کا مزہ لوں گا :hiro:

وعلیکم السلام بھیا

اگر آپ انوائیٹڈ ناں ہوئے تو کیا ہو گا
 
میم نون

محفلین
اب ہمیں کس نے انوائیٹ کرنا ہے، وہسے ہی گھس جاؤں گا :laugh:
ویسے بھی شادیوں میں اتنے مہمان ہوتے ہیں کہ کسی کو کیا پتہ چلنا ہے کہ میں کون ہوں اور کسکی طرف سے انوائیٹ ہوں :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
السلامُ علیکم،

لنگر کا کیا ہے کہ مجھے نان بہت پسند ہے، لیکن یہاں پر ملتا نہیں :(
کچھ دن پہلے ہی اپنے انکل سے کہہ رہا تھا کہ اس دفعہ جب پاکستان جاؤں گا تو عید کے بعد بہت سی شادیاں ہوتی ہیں، جہاں شادی ہو رہی ہو گی باراتی بن کے اندر گھس جاؤں گا :grin:
اور خوب نان کا مزہ لوں گا :hiro:

بالکل بالکل، اور ہاں اپنی شادی میں بھی یہی ترکیب آزمائیے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب ہمیں کس نے انوائیٹ کرنا ہے، وہسے ہی گھس جاؤں گا :laugh:
ویسے بھی شادیوں میں اتنے مہمان ہوتے ہیں کہ کسی کو کیا پتہ چلنا ہے کہ میں کون ہوں اور کسکی طرف سے انوائیٹ ہوں :rollingonthefloor:

اور کیا، بس ایسے ہی ٹھیک ہے۔ حلیہ بس اُسی طرح کا بنا لیجیئے گا جیسا وہاں براتیوں کا ہو، ایسا نہ ہو کہ وہ سب تو سوٹ بوٹ میں ملبوس ہوں اور آپ دھوتی کُرتہ پہن کر چلے جائیں، اس کے اُلٹ بھی ہو سکتا ہے۔ کہ وہ سب دھوتی کُرتے میں ملبوس ہوں اور آپ سوٹ بوٹ میں چلے جائیں۔ اور ہاں لڑکی والوں کی طرف سے کوئی پوچھے تو کہہ دیں دولہے کا دوست ہوں، اور اگر لڑکے والے پوچھیں تو یہی بہانہ ادھر نہ آزمائیے گا، نہیں تو پھر جو کچھ آپ کے ساتھ ہو گا، وہ میں یہاں نہیں بتا سکتا۔
 
میم نون

محفلین
آپ ایسے کیسے جاؤ گے بھیا
وہ آپ کو باہر نکال دیں گے ناں کہ آپ انوئیٹ نہیں ہو

نہیں ناں بہنا، پاکستان میں شادیوں میں بیس پچاس لوغ تھوڑی ہوتے ہیں، وہاں تو چار پانچ سو ہوتے ہیں اب اتنے لوگوں میں سب ایک دوسرے کو تو نہیں جانتے ناں، اور میں اسی کا فائدہ اٹھاؤں گا :drooling:

اور پھر اگر کسی نے پوچھ لیا تو شمشاد بھائی کے کہنے پر عمل کروں گا :laughing:
 
میم نون

محفلین
بالکل بالکل، اور ہاں اپنی شادی میں بھی یہی ترکیب آزمائیے گا۔

نہیں جی میں تو بولوں گا کہ مجھے بھی کارڈ بھیج کر انوائیٹ کیا جائے :grin:

اور کیا، بس ایسے ہی ٹھیک ہے۔ حلیہ بس اُسی طرح کا بنا لیجیئے گا جیسا وہاں براتیوں کا ہو، ایسا نہ ہو کہ وہ سب تو سوٹ بوٹ میں ملبوس ہوں اور آپ دھوتی کُرتہ پہن کر چلے جائیں، اس کے اُلٹ بھی ہو سکتا ہے۔ کہ وہ سب دھوتی کُرتے میں ملبوس ہوں اور آپ سوٹ بوٹ میں چلے جائیں۔ اور ہاں لڑکی والوں کی طرف سے کوئی پوچھے تو کہہ دیں دولہے کا دوست ہوں، اور اگر لڑکے والے پوچھیں تو یہی بہانہ ادھر نہ آزمائیے گا، نہیں تو پھر جو کچھ آپ کے ساتھ ہو گا، وہ میں یہاں نہیں بتا سکتا۔

بس یہی حکمت عملی ہو گی ہماری
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top