تو ایسے کہیں ناں۔ الحمد للہ میرے مزاج اچھے ہیں۔ یہ مقدس ادھر کیوں نہیں آ رہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2011 #941 تو ایسے کہیں ناں۔ الحمد للہ میرے مزاج اچھے ہیں۔ یہ مقدس ادھر کیوں نہیں آ رہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 5، 2011 #943 موم بڑا شاندار ہو رہا ہے۔ ہم ذرا کچھ کھائیں گے پھر باہر گھومنے کا اردہ ہے اگر بارش شروع نہ ہو گئی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جولائی 5، 2011 #944 شمشاد نے کہا: تو ٹھیک ہے پھر 22ویں سالگرہ بھی جھوٹ ہے تو جھوٹ ہی سہی۔ اب کہہ دینا کہ 15ویں سالگرہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا 15 ویں نا 55 ویں بائیسویں ہے سیدھی سیدھی اگر یقین نہیں آتا تو حساب لگا کے دیکھ لیں۔۔1989 سے 2011
شمشاد نے کہا: تو ٹھیک ہے پھر 22ویں سالگرہ بھی جھوٹ ہے تو جھوٹ ہی سہی۔ اب کہہ دینا کہ 15ویں سالگرہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا 15 ویں نا 55 ویں بائیسویں ہے سیدھی سیدھی اگر یقین نہیں آتا تو حساب لگا کے دیکھ لیں۔۔1989 سے 2011
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2011 #945 حساب میں اتنا اچھا ہوتا تو کہیں افسر لگا ہوتا، یہ مزدوری تو نہ کر رہا ہوتا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2011 #948 یہ میرا قصور نہیں ہے، اگر غلط ہے تو کیلکولیٹر کا قصور ہے۔ یہ درویش بھائی کہاں رہ گئے، بہت دنوں سے نظر نہیں آئے۔
یہ میرا قصور نہیں ہے، اگر غلط ہے تو کیلکولیٹر کا قصور ہے۔ یہ درویش بھائی کہاں رہ گئے، بہت دنوں سے نظر نہیں آئے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 5، 2011 #950 اس وقت چائے کی مجھ سے زیادہ آپ کو ضرورت ہے کہ آپ کے سر میں درد ہو رہا ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جولائی 5، 2011 #956 داتا دربار کا لنگرہر وقت حاضر ہے ویسے بھی نوید لالہ پاکستان آنے والے ہیں
ناعمہ عزیز لائبریرین جولائی 5، 2011 #957 شمشاد نے کہا: یہ میرا قصور نہیں ہے، اگر غلط ہے تو کیلکولیٹر کا قصور ہے۔ یہ درویش بھائی کہاں رہ گئے، بہت دنوں سے نظر نہیں آئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیا لے لیں
شمشاد نے کہا: یہ میرا قصور نہیں ہے، اگر غلط ہے تو کیلکولیٹر کا قصور ہے۔ یہ درویش بھائی کہاں رہ گئے، بہت دنوں سے نظر نہیں آئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیا لے لیں