کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
ایک مدت ہوئے کبھی ہم بھی یہاں آیا کرتے تھے پھر زندگی نے رخ پھیرا اور نیٹ کی دنیا سے دور لے گئی لیکن اب پھر سے ہم آیا کریں گے شمشاد بھائی کو بہت بہت سلام اور دیگر اراکین کو بہت سلام کچھ تو وہی پرانے دوست ہیں کچھ نئے نئے چہرے اور نام ہیں لیکن آتے رہے تو تعارف بھی ہوجائے گا مجھے حاضری والا رجسٹر ابھی نہیں ملا اور یہ بھی نہیں پتہ کہیں ماشڑ جی نے میرے نام پتہ ہی صاف نہ کردیا ہو بہرحال شمشاد بھائی ہیں نا شفارش چلے گی
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید پپو بھائی۔ خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔

اتنا عرصہ کہاں گزارہ؟ کچھ حال احوال ہو جائے۔ اور چاند بھائی کیسے ہیں؟ ان کو بھی واپس لے آئیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آج تو بہت دنوں کے بعد سر درد کا بہانہ کیا ہے۔

آج یہاں پپو بھائی ہیں، وہ ڈاکٹر بھی ہیں، ان سے مشورہ کرتا ہوں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں ہاں کر لیں اور دوا بھی لے دیں:)
ویسے اس وقت سر درد کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ میں کافی دیر سے کمپیوٹر پہ مسلسل کام کر رہی تھی۔ اور سکرین پہ دیکھ دیکھ کے آنکھیں گھوم رہی ہیں۔:rolleyes:
 
میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

آج میری حاضری نہیں ہونی تھی کیونکہ مجھے ایک میٹنگ پر جانا تھا لیکن وہاں جانے کا ارادہ ترک ہو گیا تو حاضری دینے چلا آیا :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
تمہارا ہر کام ہی نرالا ہے۔ لوگوں کا سر گھومتا ہے، تمہاری آنکھیں گھومتی ہیں۔

پپو بھائی اس کے دائمی سر درد کے لیے کوئی نسخہ تجویز کر دیں۔ بس میرے والا نسخہ نہ بتائیے گا کہ ان کے گھر کی دیواریں کمزور سی ہیں۔
 
میم نون

محفلین
ایک مدت ہوئے کبھی ہم بھی یہاں آیا کرتے تھے پھر زندگی نے رخ پھیرا اور نیٹ کی دنیا سے دور لے گئی لیکن اب پھر سے ہم آیا کریں گے شمشاد بھائی کو بہت بہت سلام اور دیگر اراکین کو بہت سلام کچھ تو وہی پرانے دوست ہیں کچھ نئے نئے چہرے اور نام ہیں لیکن آتے رہے تو تعارف بھی ہوجائے گا مجھے حاضری والا رجسٹر ابھی نہیں ملا اور یہ بھی نہیں پتہ کہیں ماشڑ جی نے میرے نام پتہ ہی صاف نہ کردیا ہو بہرحال شمشاد بھائی ہیں نا شفارش چلے گی

وعلیکمُ السلام،
جی انشاء اللہ آپ آتے رہیں تو تعارف بھی ہو جائے گا :)
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید جناب

بہت دیر کے بعد آپ کی حاضری ہوئی ہے۔ کہاں رہے اتنا عرصہ، کچھ تفصیل ہو جائے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
تمہارا ہر کام ہی نرالا ہے۔ لوگوں کا سر گھومتا ہے، تمہاری آنکھیں گھومتی ہیں۔

پپو بھائی اس کے دائمی سر درد کے لیے کوئی نسخہ تجویز کر دیں۔ بس میرے والا نسخہ نہ بتائیے گا کہ ان کے گھر کی دیواریں کمزور سی ہیں۔

سر کیسے گھومتا ہے بھلا؟؟؟؟؟؟ :rolleyes:
شاید میرا بھی سر ہی گھوم رہا ہو اور مجھے لگ رہا ہوکہ آنکھیں گھوم رہی ہیں:grin:
 
میم نون

محفلین
جی ٰخاص یہ "جی آیاں نوں" ہے

مجھے لکھائی میں اورینج اور سبز رنگ پسند ہیں تو خاص چیزوں کے لئیے کبھی ایک رنگ استعمال کرتا ہوں تو کبھی دوسرا :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top