سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم جویریہ کوئی طریقہ بتا ہی دیں۔۔۔ یہ نہ ہو حمزہ صاحب اپنی ہی صوابدید پر کچھ کر ڈالیں۔۔۔ مجھے یقین ہے آپ کا طریقہ پھر بھی نرم ہوگا۔۔۔۔ شاید کچھ بچت ہو جائے
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم سارہ، کیا حال ہیں؟ کچھ نئی خبر
سیدہ شگفتہ نے کہا:جویریہ ڈرائیں تو نہیں ۔۔۔ ویسے طریقہ تو حمزہ نے پسند کرنا ہے
سارہ خان نے کہا:وعلیکم السلام شگفتہ ۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔ آپ کیسی ہیں ۔۔
نئی خبر یہ کہ میں کچھ دنوں کے لئے بزی ہو رہی ہوں ۔۔ تو آپ کے پروجیکٹ پر میں 20 جون کے بعد کام کروں گی انشاءاللہ ۔۔ فائل مجھے مل گئی ہے ۔۔۔
جیہ نے کہا:ہاں نا۔ حمزہ ہی کو بتاؤں گی۔ اور آپ بیچ میں نا ہی بولیں
جیہ نے کہا:اور خاموشی کا مطلب رضامندی ۔ ہے ناں؟
پھر تو کوئ مسئلہ نہیں ہونا چاہیے
کیوں سارہ آپ کاکیا خیال ہے۔