کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ ۔ یہ تو وہی مثال ہوگئ

عذر گناہ بدتر از گناہ

آپ نے ح شفٹ ایچ کے ساتھ لکھناتھا مگر جے سے لکھا۔

اور ہ ایچ پر نہیں او پر ہے ھو پی کے ساتھ ہی ہے۔

شمشاد بھائ چشمے کا نمبر بڑھالیں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد بھائ ۔ یہ تو وہی مثال ہوگئ

عذر گناہ بدتر از گناہ

آپ نے ح شفٹ ایچ کے ساتھ لکھناتھا مگر جے سے لکھا۔

اور ہ ایچ پر نہیں او پر ہے ھو پی کے ساتھ ہی ہے۔

شمشاد بھائ چشمے کا نمبر بڑھالیں :wink:

چلو حساب برابر، اور چشمہ تو میں لگاتا ہی نہیں، لگتا ہے اب لگوانا ہی پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے جو آنلائن ہے وہی آئے گا، آف لائن کیسے آ سکتا ہے۔

جیہ تمہارا کیا خیال ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
حاضر

یہ پاکستانی بھائی اور ڈاکٹر عباس صاحب کہاں غایب ہیں؟

اور تو اور اب تو فرزانہ صاحبہ کو بھی آئے کافی دن ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر حاضر

کیا ہم دونوں ہی کھیلتے رہیں گے کہ کوئی اور بھی شامل ہو گا۔
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بے حد معذرت بوچھی۔۔۔۔ میں یہاں دیر سے دیکھا آپ کے سب پیغامات :oops:



mood-emoticons-smileys12.gif

کوئی مسلہ ہی نہیں اب تو مجھے عادت پڑگئی آپ کو لکھکر اب میں بھی لکھ جاتی ہوں پھر جواب کا انتظار اگلے ہفتے امید کرتی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif



(مذاق )
 

شمشاد

لائبریرین
اب ایسی بھی بات نہیں ہے کہ آپ کو ایک ایک ہفتہ انتظار کرنا پڑتا ہے جواب کا۔
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی خبر میں آپ کو سنانی ہے جیسے ہی بات ہوتی ہے۔

یہ چھوٹے بھائی دکان کھول لیں تو یہاں ایک تہنیتی دھاگہ کھولتے ہیں پھر۔۔۔۔ ویسے چھوٹے بھائی ہوسکتا ہے یہ خوشی کی خبر خود سنا دیں !!




کہاں ہیں ؟ میں میسنجر پر ہوں جلدی سے آئیں ۔ شگفتہ ۔
animated0137.gif
 

تیشہ

محفلین
نہیں اب اتنے دن تو لگتے ہی ہیں شگفتہ کو جواب لکھتے ، دیتے :lol: اس لئے پانچ سے کم نہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
اچھی عادت ہے میں خود بھی کبھی نہ ادھار لیتی ہوں نہ رکھتی ہوں ۔ ادھار محبت کی قینچی ۔ :p
 

سارہ خان

محفلین
جیہ تو نہیں اس وقت تو میں ہوں ۔۔۔

اب شمشاد بھائی ہی کے آنے کی امید ہے ۔۔ کہ آج ان کی چھٹی ہے ۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top