کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں ، اپنی آج کی تازہ اوتار تصویر کے ساتھ ۔ 8)

Dancing_Doll.gif
 
سارہ خان

محفلین
ویلکم باجو ۔۔

تصویر تو بہت اچھی ہے ۔۔ لیکن کچھ مختلف سی لگ رہی ہے آپ کی باقی تصویروں سے ۔۔۔۔ یہ کب کی تصویر ہے باجو ۔۔۔ :p :)
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ویلکم باجو ۔۔

تصویر تو بہت اچھی ہے ۔۔ لیکن کچھ مختلف سی لگ رہی ہے آپ کی باقی تصویروں سے ۔۔۔۔ یہ کب کی تصویر ہے باجو ۔۔۔ :p :)

شکریہ سارہ ، یہ ابھی ابھی پندرہ ، بیس منٹ پہلے کی تصویر ہے میں اور مناہل فوٹوگرافی کر رہی ہیں ویب کیم سے ۔ مختلف اس لئے کہ نہانے کے بعد بال ڈرائی نہیں کر رکھے گیلے بال ہیں تو گیلے بالوں میں ، کوئی برش ابھی تک نہیں کیا میں نے ۔ :p
اور جب بال مختلف آئے گے تو صورت بھی بدلی بدلی لگے گی نا :lol:
ویسے یہ آج کچھ دیر پہلے کی ہے ۔ زیادہ دیر نہیں ہوئی کہ بال ابھی گیلے ہی ہیں میرے ۔
 
سارہ خان

محفلین
lol.۔۔ باجو میں تو سمجھی تھی کہ شاید آپ نے پرانے البمز میں سے نکال کر لگائی ہے ۔۔ :) جب ہی تو پوچھا کب کی ہے ۔۔۔ :p
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
lol.۔۔ باجو میں تو سمجھی تھی کہ شاید آپ نے پرانے البمز میں سے نکال کر لگائی ہے ۔۔ :) جب ہی تو پوچھا کب کی ہے ۔۔۔ :p

:cry: آئےہائے سارہ پرانی البم میں سے کہاں ۔؟ یہ تو میری ابھی کی تصویر ہے ۔ وہ بھی اب گھنٹہ بھر پہلے کی ۔
تمھیں کیوں لگا پرانی ہے ۔؟ :? :( :cry:
 
F@rzana

محفلین
السلام و علیکم اہل محفل

بے بی ہاتھی نے ٹھیک کہا۔۔۔۔۔۔

باجو ووووووو۔۔۔۔سولہ کی کب ہوئیں؟
زبردست پکچر، ویری نائس 8)
 
شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے آج تو کچھ بانٹنا چاہیے۔

فرزانہ صاحبہ کو بھی آج فرصت ملی ہے آنے کی۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی کیسے ہیں؟ موسم کیسا ہے وہاں؟

یہاں تو اتنی گرمی ہے کہ وہ کیا کہتے ہیں جتنا جھوٹ بول لیں۔
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
السلام و علیکم اہل محفل

بے بی ہاتھی نے ٹھیک کہا۔۔۔۔۔۔

باجو ووووووو۔۔۔۔سولہ کی کب ہوئیں؟
زبردست پکچر، ویری نائس 8)

شکریہ ، 8) یہ جب آپکا فون آیا سہیلی تب میں اور مناہل ویبکیم پر یہی کام کر رہی تھیں ۔ :p
سولہ کی تبھی ہوئی ۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
اس تصویر سے لگتا ہے کہ باجو صاحبہ اب 20 سال کی ہو گئی ہیں

دیکھ لیں نا :p پھر میں اب بھی لگتی ہوں نا بیس ، کی ۔ :lol: شکر ہے بھئی فرزانہ اور آپ سے مل چکی اور آپ دونوں نے دیکھ بھی لیا ورنہ بقول لوگوں کے میں نے پرانے زمانے کی تصویر لگا رکھی ۔ :lol: :p
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی بھائی کیسے ہیں؟ موسم کیسا ہے وہاں؟

یہاں تو اتنی گرمی ہے کہ وہ کیا کہتے ہیں جتنا جھوٹ بول لیں۔
اللہ کا کرم ہے شمشاد بھائی، سب ٹھیک ٹھاک

ادھر موسم کچھ گرم ہے، یعنی 25 سے 30 ڈگری دن کو رہتا ہے، ادھر کے لوگوں کے لئے تو یہ بھی بہت زیادہ ہے کیونکہ ادھر پنکھے یا اے سی کا رواج نہیں ہے۔ سنا ہے کہ اگلے ہفتے کچھ موسم بہتر ہوگا
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
دیکھ لیں نا :p پھر میں اب بھی لگتی ہوں نا بیس ، کی ۔ :lol: شکر ہے بھئی فرزانہ اور آپ سے مل چکی اور آپ دونوں نے دیکھ بھی لیا ورنہ بقول لوگوں کے میں نے پرانے زمانے کی تصویر لگا رکھی ۔ :lol: :p
بالکل درست کہا باجو۔ آپ کو دیکھ کر نہیں لگتا کہ آپ ** سال کی ہیں :p
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام۔ کیسے ہیں منیر بھائی؟

مزاج تو گرمی نے بگاڑے ہوئے ہیں۔ اس وقت بھی نلکے میں پانی اتنا گرم آتا ہے کہ پتی ڈالیں اور چائے تیار۔ دن کی تو بات ہی چھوڑ دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
قیصرانی بھائی کیسے ہیں؟ موسم کیسا ہے وہاں؟

یہاں تو اتنی گرمی ہے کہ وہ کیا کہتے ہیں جتنا جھوٹ بول لیں۔
اللہ کا کرم ہے شمشاد بھائی، سب ٹھیک ٹھاک

ادھر موسم کچھ گرم ہے، یعنی 25 سے 30 ڈگری دن کو رہتا ہے، ادھر کے لوگوں کے لئے تو یہ بھی بہت زیادہ ہے کیونکہ ادھر پنکھے یا اے سی کا رواج نہیں ہے۔ سنا ہے کہ اگلے ہفتے کچھ موسم بہتر ہوگا

اے سی تو چلیں مان لیا کہ ضرورت نہیں پڑتی ہو گی لیکن پنکھے بھی نہیں ہیں، حیرت ہے، کیا اتنی بھی گرمی نہیں پڑتی کہ پنکھوں کی ہی ضرورت پڑ جائے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top