قیصرانی نے کہا:بالکل درست کہا باجو۔ آپ کو دیکھ کر نہیں لگتا کہ آپ ** سال کی ہیںبوچھی نے کہا:دیکھ لیں ناپھر میں اب بھی لگتی ہوں نا بیس ، کی ۔
شکر ہے بھئی فرزانہ اور آپ سے مل چکی اور آپ دونوں نے دیکھ بھی لیا ورنہ بقول لوگوں کے میں نے پرانے زمانے کی تصویر لگا رکھی ۔
![]()
![]()
![]()
