تو اب تک تو تھکاؤٹ اتر گئی ہو گی۔ ذرا شعر و شاعری کے زمروں کی سیر کر آئیں طبیعت مزید بحال ہو جائے گی۔ میں بھی ان شاء اللہ شام کو چکر لگاؤں گا۔