کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سبکو و علیکم السلام

اور شگفتہ بہن مائک تو رہتا ہی آپ کی بھابھی کے پاس ہے، ہمارے بولنے کی تو نوبت ہی نہیں آتی۔ نمبر دیا تو ہے آپ کو۔
لنچ میں کیا ہے جیہ؟
 

شمشاد

لائبریرین
خیر تو ہے؟ آج صبح کس چیز کا ناشتہ کیا تھا کہ انگریزی لکھی جا رہی ہے۔ بھائی یہ اردو محفل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لیکن آپ نے کسی مشورے سے نہیں نوازہ۔
خالی ہاتھ ہی چلے آئے۔

سمجھا کریں شمشاد بھائی
نئی نئی شادی کے بعد بھی بھلا کوئی مشورہ دینے کے قابل رہا ہے :wink:

یہ کوئی دال کو تڑکہ لگانے کا مشورہ تھوڑا ہی مانگا ہے، جو شادی کی بات بیچ میں آ گئی۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لیکن آپ نے کسی مشورے سے نہیں نوازہ۔
خالی ہاتھ ہی چلے آئے۔

سمجھا کریں شمشاد بھائی
نئی نئی شادی کے بعد بھی بھلا کوئی مشورہ دینے کے قابل رہا ہے :wink:

یہ کوئی دال کو تڑکہ لگانے کا مشورہ تھوڑا ہی مانگا ہے، جو شادی کی بات بیچ میں آ گئی۔


اسے ہی تو کہتے ہیں بات کا کہیں سے کہیں‌ پہنچ جانا :wink:
 

تیشہ

محفلین
02bicyclehit.gif
 

ظفری

لائبریرین
مزاج اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہے شمشاد بھائی ۔ ویسے کل جلدی چلا گیا تھا کہ رات کو ماں اور بہن کو ائیر پورٹ چھوڑا اور دو گھنٹے کی نیند کے بعد جاب پر آگیا تھا ۔وہیں سے کچھ پیغامات محفل پر ارسال بھی کیئے ۔ مگر میں جلدی چھٹی لیکر گھر آگیا اور شام کو اس لیئے نہیں آسکا کہ میں گھر آکر سو گیا تھا ۔ اب بہتر محسوس کررہا ہوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top