سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم اعجاز انکل، خیریت سے ہیں؟
اتنے دن سے آپ سے بات نہیں کر پائی
اتنے دن سے آپ سے بات نہیں کر پائی
سیدہ شگفتہ نے کہا:شمشاد بھائی، آپ سب کی پاکستان روانگی ہے ؟ سب فیملی ؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم جویریہ ، کیا حال ہیں ؟ موسم کیسا ہے ؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:جویریہ، پشتو سکھانے کا کچھ کریں ناں
سیدہ شگفتہ نے کہا:شمشاد بھائی آپ ساتھ کیوں نہیں، دیر سے کیوں ؟
شمشاد نے کہا:افسوس ناک خبر ہے، میں نے بھی پڑھی ہے۔
لیکن جیہ یہ مشیتِ ایزدی ہے۔ اس کے آگے کسی کو دم مارنے کی مجال نہیں۔ ہم صرف دعا کر سکتے ہیں کہ اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔
جیہ نے کہا:واللہ شگفتہ مجھے اس کا کوئ تجربہ نہیں، مگر کچھ تو کرنا پڑے گا۔۔۔۔ پشتو کہاوت ہے ۔ اگر کسی بلا سے چھٹکارا نہ ہو تو اسے خوش آمدید کہو۔
تو پڑھائ کے اس بلا کو خوش آمدید کہنا ہی پڑے گا۔