میرا 4000 واں خط شمشاد بھائی کے نام تو قرض چڑھا دیا تم نے مجھ پر۔ خیر بہت بہت مبارک ہو۔ تھوڑی تاخیر ہو گئی کہ آج میں محفل میں بہت دیر سے آیا۔