پاکستانی
محفلین
محفل کا سب سے مقبول عام دھاگہ ‘جدید بابائے اردو (اپنے نبیل بھائی)کے نام، جن کی شبانہ روز محنت کی بدولت آج اس اردو محفل کا انگریزی کے کسی بڑے سے بڑے فورم سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
علمدار نے کہا:میں جلد ہے اس کا پارٹ 6 شروع کرنے والا ہوں
مجھے معلوم تھا آپ ایسا ہی کریں گے اسی لئے یہ سہرا آپ کے لئے رکھ چھوڑا ہے۔علمدار نے کہا:خالی خولی سہرا باندھ لیا نہ کوئی شہنائی نہ ۔۔۔۔۔
چلیں جی مبارک ہو پاکستانی بھائی-
میں جلد ہے اس کا پارٹ 6 شروع کرنے والا ہوں
علمدار نے کہا:میرے لیے کس خوشی میں؟ آپ کا حق ہے، قدم بڑھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں
علمدار نے کہا:وہ تو جب شروع کیا تو دیکھا جائے گا فی الحال آپ پارٹ 5 کی مٹھائی کھلائیں
علمدار نے کہا:ترکیب مہیا کر دی خالی
بنائے گا کون؟ عمار بھائی؟؟