کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بھلے ہی افسانوی لگتا ہے انقلاب کا لفظ لیکن اس کے بغیر چارہ بھی نہیں۔ اور وہ بھی خونی انقلاب، جیسا کہ ایران میں آیا تھا۔

اب شگفتہ صاحبہ کو آنا چاہیے یا پھر اعجاز بھائی کو۔
 
جی استاد محترم! میں حاضر ہوگیا۔
السلام علیکم
اور صبح بخیر۔۔۔ (کافی دیر ہوگئی صبح بخیر کرنے میں) :wink:
اب اور تو کوئی ہے نہیں جو اس طرف آئے۔۔۔۔۔ صرف الف نظامی‌صاحب ہیں اور وہ اس طرف توجہ نہیں فرماتے۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔

اب پھر نادان ہی ۔۔ کہ میرے علاوہ اور کوئی دانا اس وقت نہیں یہاں ۔۔ :wink: :)
 

سارہ خان

محفلین
جیہ کونسی راہیں تھیں وہ ۔۔ مجھے تو نظر نہیں آئیں تھیں ۔۔ :)

فہیم کیا حال ہیں ۔۔ بہت کم کم نظر آتے ہیں آجکل اپ ؟
 

سارہ خان

محفلین
اتنی سی عمر میں اتنے غم ۔۔۔ :p
چلو اچھی بات ہے بندے کو مصروف ہی رہنا چاہییے ۔۔ :)

اب جیہ ۔۔
 

سارہ خان

محفلین
واہ جی واہ کیا بات ہے آپ کی ۔۔ کافی فرمانبردار واقع ہونگے آپ ۔۔ :wink: :p

شمشاد بھائی نظر نہیں آ رہے آج تو ان کی چھٹی بھی ہے ۔۔
 

سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
واہ جی واہ کیا بات ہے آپ کی ۔۔ کافی فرمانبردار واقع ہونگے آپ ۔۔ :wink: :p ۔۔[/
quote]

اب یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا
ابھی سے کچھ کہنا حماقت ہوگی :wink:

ھمم لیکن ابھی سے پریکٹس کرنا کافی عقلمندی ہے ۔۔ جاری رکھیں ۔۔:p :)
 

فہیم

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
واہ جی واہ کیا بات ہے آپ کی ۔۔ کافی فرمانبردار واقع ہونگے آپ ۔۔ :wink: :p ۔۔[/
quote]

اب یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا
ابھی سے کچھ کہنا حماقت ہوگی :wink:

ھمم لیکن ابھی سے پریکٹس کرنا کافی عقلمندی ہے ۔۔ جاری رکھیں ۔۔:p :)

اچھااااااااااااااااااااا
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی میں آ گیا ہوں تھوڑی دیر کے لیے۔

اب جیہ یا سارہ، نہیں نہیں صرف جیہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top