کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
فہیم بھائی یہ جو شعر آپ نے لکھا ہے
فلحال حق میرا ہے کہ میں لکھ لوں

مگر خیر کوئی بات نہیں

اور سُنائیں کیا حال چال ہیں آپ کہ
 

فہیم

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
فہیم بھائی یہ جو شعر آپ نے لکھا ہے
فلحال حق میرا ہے کہ میں لکھ لوں

مگر خیر کوئی بات نہیں

اور سُنائیں کیا حال چال ہیں آپ کہ

اتنی سی عمر میں اور ایسی باتیں
ابھی سے حوصلہ ہار گئے

باقی اللہ کا کرم ہے تم سناؤ کیا مسئلہ ہے
شاید میں حل کردوں
 

فرذوق احمد

محفلین
لو بھئی آپ سب لوگوں کو میں ایک گانا سُنا رہا اگر آواز اچھی لگے تو تعریف ضرور کیجئے گا اور میں گانا یہاں اس لیے گا رہا کیونکہ یہاں کافی ہجوم ہے

تو پلیز اگر آواز اچھی لگے تو تعریف ضرور کیجئے گا


جاگتے ہیں ہم رات رات بھر
کر گئی تیری چاہتیں اثر
نیند لُٹ گئی چین کھو گیا
ہم کو جانِ جاں پیار ہو گیا
تم ہو بے خبر نہیں تمہیں کچھ خبر

حال دل کا جانِ جاناں کیسے ہم کہیں
دور تم سے دور تم سے کیسے ہم رہیں

نہ تمہیں پتا نہ ہمیں پتا
بے وجہ ہمیں آ رہا مزہ

بے قرار کرنے والی آئی ہے عمر

جاگتے ہیں ہم رات رات بھر
کر گئی تیری چاہتیں اثر

مار ڈالے نہ ہمیں یہ بیقراریاں
ہوش میں نہ آنے دے گی یہ خماریاں


چھاہ رہا صنم پیار کا نشہ
تمکو جانے جاں ہو گیا یہ کیا

دور کیوں کھڑی ہے پاس آ ذرا ادھر

جاگتے ہیں ہم رات رات بھر
کر گئی تیری چاہتیں اثر
نیند کھو گئی چین کھو گیا
ہم کو جانِ جاں پیار ہو گیا
تم ہو بے خبر نہیں تمہیں کچھ خبر


جی آواز اچھی ہے
کوئی بھی آکر بتا دیں مگر ایک نہیں
 

ظفری

لائبریرین
:D
قیصرانی ۔۔۔ میں ، میں پر جویریہ نے ایک لطیفہ سنایا تھا ۔ کہ میں نے بھی میں کہا تھا ۔۔ مگر تم نے تین بار میں ، میں‌ لکھا ہے جبکہ میں نے دو بار کہا تھا ۔ دیکھیں اب کونسا لطیفہ آتا ہے ۔ :wink:

اب کوئی بھی آجائے
 

فہیم

لائبریرین
ظاہر ہے قبول ہے قبول ہے قبول ہے
بھی 3 بار کہا ہوگا

اب تو بیگم کے سامنے میں میں‌ میں ہی کررہے ہونگے :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
:D
قیصرانی ۔۔۔ میں ، میں پر جویریہ نے ایک لطیفہ سنایا تھا ۔ کہ میں نے بھی میں کہا تھا ۔۔ مگر تم نے تین بار میں ، میں‌ لکھا ہے جبکہ میں نے دو بار کہا تھا ۔ دیکھیں اب کونسا لطیفہ آتا ہے ۔ :wink:

اب کوئی بھی آجائے
وہ لطیفہ تو سنا دو جب تک جیہ آتی ہیں۔ ویسے اب کے دیکھیں کہ کون سا لطیفہ آتا ہے :lol:
 

ظفری

لائبریرین
خیر ہم خفیہ تو نہیں ہاں البتہ نادیدہ ضرور ہیں ۔

اب کون ہوسکتا ہے ۔۔۔ ؟؟؟‌
 

سارہ خان

محفلین
فہیم کو تجربہ ہوتا تو ایسی بات کرتے ہیں کیوں ۔۔ :p

:shock: قیصرانی یعنی آپ بھی ویسے ہیں جی جی والے ۔۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ہیلو ماوراء کیسی ہو، اور کہاں غائب ہو کم ہی نظر آتی ہو اس ٹائم ۔
میں اچھی ہوں حجاب۔ تم سناؤ کیسی ہو؟ تم بھی مجھے کم کم ہی دکھائی دیتی ہو۔ :( کچھ دن کے بعد میں اس ٹائم کیا۔۔۔ہر وقت نظر آیا کروں گی۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
کیسی ہو جیہ ۔۔۔میں ابھی تمہیں ہی یاد کر رہی تھی جیہ کہ اس وقت میں تم آجکل کہاں غائب ہوتی ہو ۔۔ :)
:)

وہ کیا کہتے ہیں سارہ جی کہ کس کو یاد کرو تو وہ حاضر، کوئی کہاوت ہے شاید؟ جیہ تمہیں بھی پتہ ہو گا، اسی لیے تو چلی آئیں۔ :roll:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top