سارہ خان نے کہا:کیسی ہو جیہ ۔۔۔میں ابھی تمہیں ہی یاد کر رہی تھی جیہ کہ اس وقت میں تم آجکل کہاں غائب ہوتی ہو ۔۔![]()
فرزوق شمشاد بھائی تو چلے گئے وہ ہی سوال آپ سے ۔۔
![]()
نادان نے کہا:میرے بھائی! تمہاری مشکل بھی حل ہوجائے گی۔۔۔ پریشان نہ ہو!
اور یہ آج خفیہ کون بیٹھا ہوا ہے؟