کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا

میں نے ساری کھا لی بھیا
شمشاد بھیا ول ناٹ فائنڈ اینی تھنگ ناؤ
 
وعلیکم السلام۔ پپو بھیا کیسے ہیں آپ؟ اور چاند بابو کو کہاں چھوڑ آئے؟

مقدس بٹیا ہمیں تو اب بھی شمشاد بھائی کی جانب سے پوری طرح اطمینان نہیں ہے۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
میں نے کہا میں بھی ذرا سا چکھ کر دیکھ لوں۔
اسی چکھنے چکھنے میں سارا ہی صفایا کرگیا۔
جلدی جلدی کے چکر میں صفائی سے نہیں کھایا گیا بس:blushing:

دونوں اسٹرابیریز چھوڑ دیں یہ آپ لوگ مل بانٹ کر کھالیں:biggrin:
chocolatetortillaicecre.jpg
 
سیدہ شگفتہ

فہیم ، ان اسٹرابیریز پر اریب صاب کی نظر پڑ گئی ، مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ صرف دو کیوں ہیں ؟ اریب صاب کو صرف دو نہیں بلکہ پوری پلیٹ چاہیے تھی بھری ہوئی :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سعود بھائی ، فورم پر پوسٹ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے اور بہت دیر لگ رہی ہے ۔ یہاں لاگ ان ہونے کے بعد براؤزنگ میں مشکل ہو رہی ہے اور صفحات پر موجود ہائیپرلنکس آدھے اور کچھ جگہوں پر ایک دوسرے پر چڑھے ہوئے نظر آتے ہیں اور اسمائیلیز "پیغام ارسال کریں" بٹن پر چڑھی ہوئی ہیں (اوورلیپ
 
میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

کیسے مزاج ہیں سب کے؟
میری حاضری بھی لگا لیں۔

سعود بھائی ، فورم پر پوسٹ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے اور بہت دیر لگ رہی ہے ۔ یہاں لاگ ان ہونے کے بعد براؤزنگ میں مشکل ہو رہی ہے اور صفحات پر موجود ہائیپرلنکس آدھے اور کچھ جگہوں پر ایک دوسرے پر چڑھے ہوئے نظر آتے ہیں اور اسمائیلیز "پیغام ارسال کریں" بٹن پر چڑھی ہوئی ہیں (اوورلیپ

شگفتہ بہن آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، آپ سنائیں کیسی ہیں؟

میرے خیال میں یہ پریشانیاں ان تبدیلیوں کی وجہ سے ہو رہی ہیں جو کہ حال ہی میں کی گئی ہیں محفل میں۔
مجھے تو سکرین درست نظر آ رہی ہے، لیکن غالبا محفل کے صفحے کو چھوٹی سکرین کے لئیے آپٹیمائزڈ نہیں کیا گیا اور اس لئیے ربط اوپر نیچے ہو جاتے ہیں۔
اور محفل کا سست چلنا ان وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے: زیادہ مسکراہٹیں جو کہ ہر صفحے کے ساتھ ڈاؤنلوڈ ہوتی ہیں، پہلے مسکراہٹیں صرف ڈراپ ڈاؤن بکس کو کھولنے سے ڈاؤنلوڈ ہوتی تھیں؛ اس کے علاوہ محفل چیٹ کا بھی اسمیں اپنا حصہ ہے، اور شائد نئے اردو ایڈیٹر کا بھی۔

لیکن درست معلومات تو نبیل یا سعود بھائی ہی دے سکتے ہیں۔

والسلام
 
میم نون

محفلین
اللہ کا کرم ہے آپ سناؤ؟

میں نے آپکا انٹرویو آگے نہیں پڑھا، اب کل شام کو ہی وقت ملے گا تو انشاء اللہ چند مزید "سوا لات" کروں گا :grin:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
لیجئے مجھے بھی تھوڑا سا وقت ملا تو میں بھی آدھمکی :)
ابھی اتنے زیادہ نئے دھاگے ہیں دیکھنے والے :rolleyes:
 
شگفتہ بٹیا نوید بھائی کا اندازہ کافی حد تک درست ہے۔ لیکن کیشنگ وغیرہ کے بعد یہ مسائل اس قدر نہیں ہونے چاہئیں۔ ویسے آپ مختلف تھیمز آزما کر دیکھ لیں شاید کسی سے کام بن جائے۔ ان شاء اللہ سالگرہ کے بعد محفل کو ہلکا پھلکا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top