کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
th_33v0nf5.gif
میں نے تو کہہ دیا ہے کہ لگی رہو اور بونگیاں مارتی رہو۔
ہاں ہاں اب میں نے بھی باز نہیں آنا:wasntme::shameonyou:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وہ تو شمشاد لالہ کہتے ہیں کہ میں بونگیاں مارتی ہوں اور آج میری شمشاد لالہ سے بھی کُٹی ہے ورنہ میں آپ کو پوچھ کر بتا دیتی:)

سالگرہ کے موقع پر کُٹی تو سراسر نقصان والی بات ہے ناعمہ اسے آج کے لیے ملتوی کریں :idea2:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو شمشاد لالہ کہتے ہیں کہ میں بونگیاں مارتی ہوں اور آج میری شمشاد لالہ سے بھی کُٹی ہے ورنہ میں آپ کو پوچھ کر بتا دیتی:)

چلو اچھی ہے جو آج کُٹی کر لی ہے۔ اب تین دن نہیں تو کم از کم آج کا دن تو کُٹی رہے گی ناں یعنی کہ 10 جولائی کو۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی نہیں میں آج کی کُٹی منسوخ کر دی ہے آپ ذرا شرافت سے میرا گفٹ تو نکالیں نا۔۔:raisedeyebrow:
باقی بعد میں دیکھی جائے گی:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top