سیدہ شگفتہ
لائبریرین
رہنمائی کے لیے شکریہ نوید بھائی اور سعود بھائی ، مجھے بہت سے میسجز لکھنا تھے ،
شاندار سعود بھائی ۔ ۔ ۔ اریب صاب نے دیکھتے ہی کہا "میں اپنی برتھڈے ابھی کرلیتا ہوں۔"
میں یہاں ہوں
آج میں یہاں بونگیاں مارنے نہیں آئی تھی نا اس لیے شمشاد لالہ اداس ہو گئے
ہپی برتھڈے ٹو سویٹ لٹل اریب۔
شکریہ سعود بھائی ، اریب نے اسٹرابیریز دیکھتے ہی یہ جملہ بولا تھا حالانکہ دور دور تک ابھی برتھڈے کا نام و نشان نہیں : )