کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
اس دن تو میں نے واہگہ بارڈر پر جانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

کہیں لم لیٹ ہوتے ہوتے آملیٹ نہ ہو جائیے گا
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو 14 اگست کی رات کو یعنی کہ 15 اگست کی صبح میں جاتے ہیں۔

آملیٹ صبح میں مل جائے تو غنیمت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری نوجوان پود ساری رات سڑکوں پر موٹر سائیکلیں دوڑاتے رہتے ہیں، ون وییلنگ کرتے ہیں، جن میں بہت سارے زخمی ہوتے ہیں اور بعض اگلے جہان کوچ کر جاتے ہیں، لاہور کی سڑکوں پر وہ طوفان بدتمیزی ہوتا ہے کہ بہت ساری سڑکیں بند ہو جاتی ہیں جن میں بہت سے لوگ جو ضروری کام کے لیے جا رہے ہوتے ہیں وہ بھی پھنس جاتے ہیں، ساری رات یہ لوگ سڑکوں پر موٹو سائیکلیں دوڑا دوڑا کر صبح کے وقت واہگہ بارڈر کی طرف رُخ کرتے ہیں اور پھر واپس آ کر سب گھوڑے کھوتے اور خچر کر بیچ کر ایسے سوتے ہیں کہ اگلے دن کی خبر لاتے ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
میں بھی آگئی آض زیادہ دیر کے لیے
ہی ہی ہی

شمشاد بھیا آپ کے لیے چائے

images
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہا
جی بھیا آئی وازنٹ فیلنگ ویری ویل سو امی نے کہا کہ ریسٹ کرو میں نے کہا میں فورم یوز کر لوں ریسٹ کے ساتھ
تو اجازت مل گئی
 

مقدس

لائبریرین
وہ میں نے آفر کیا تھا لیکن ان کا کہنا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں ان چیزوں کے لیے۔۔ پھر میں نے ضد نہیں کی کہ یہ نہ ہو وہ آجائیں یہاں اور جو میرا آنا ہوتا ہے وہ بھی ختم ہو جائے ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں ناعمہ
آپ کیسی ہو۔۔ اب تو آپ سے بات بھی نہیں ہوتی

وعلیکم السلام آپی
میں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس مقدس ، اللہ کا شکر کہ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آج اس وقت موقع مل گیا اسکین کرنے کا ورنہ رات کو یا صبح سویرے کرنا پڑتی ہے ۔ کیا مصروفیت چل رہی ہے مقدس آپ کی ان دنوں؟

آپ کا کیا حال ناعمہ ؟ اور عائشہ کیسی ہیں ؟
 

مقدس

لائبریرین
میں کچھ بھی نہیں کر رہی آپی۔۔
آج کل جاب سے آف ہے سو آئی ایم ایٹ ہوم۔۔ زیادہ دیر آن لائن اس لیے نہیں آتی ناں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top