کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
جی "ہوزور" مان گئے،
اب مزید جرمانے تو نہیں کروانے نہ ہم ہے ;)

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

شمشاد بھائی آپ کے ہاں رمضان میں کیا وہی روٹین رہتی ہے جو کہ عام دنوں میں ہوتی ہے یہ کچھ تبدیل ہو جاتی ہے؟ کام کی اور بازاروں کی پوچھ رہا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں رمضان میں روزمرہ کے کاروبار اور کام بالکل بدل جاتے ہیں۔

دفتروں میں اوقات کار آٹھ گھنٹے سے کم ہو کر چھ گھنٹے روزانہ ہو جاتے ہیں۔ دکانیں دن میں بند رہتی ہیں اور رات کو کھلی رہتی ہیں، صبح تین ساڑھے تین بجے بند ہوتی ہیں۔ مسجدوں میں رش بڑھ جاتا ہے۔ کھانے پینے پر زور رہتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔
 

میم نون

محفلین
اور قیمتوں کا کیا ہوتا ہے، کیا پاکستان کی طرح وہاں بھی دوکاندار زیادہ سے زیادہ "ثواب" کمانے میں لگ جاتے ہیں؟
یا پھر قیمتیں وہی رہتی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
قیمتوں پر حکومت کڑی نظر رکھتی ہے۔ قیمتیں بڑھنے کی بجائے بہت سے بڑے بڑے mall قیمتیں قدرے کم کر دیتے ہیں۔ تا کہ زیادہ سے زیادہ فروخت ہو سکے۔
 

میم نون

محفلین
نماز ادا کر لی ہے اللہ تعالی قبول فرمائے، اور ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین

اب تھوڑی دیر میں سونے جا رہا ہوں، ساڑھے تین گھنٹے بعد دوبارہ سحری کے لئیے اٹھنا ہے۔ اللہ حافظ
 

میم نون

محفلین
لاہور

امید ہے کہ اگلی دفعہ جب جاؤں گا تو انشاء اللہ سیالکوٹ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتروں گا :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام اور میری طرف سے بھی خوش آمدید نوید لالہ:)
میرا لئے کیا گفٹ لائے ہیں؟؟؟؟ فٹا فٹ بتائیں پھر میں اسی کے مطابق اپنی عید کی شاپنگ کا پلان کروں۔۔
 

میم نون

محفلین
و علیکم السلام اور میری طرف سے بھی خوش آمدید نوید لالہ:)
میرا لئے کیا گفٹ لائے ہیں؟؟؟؟ فٹا فٹ بتائیں پھر میں اسی کے مطابق اپنی عید کی شاپنگ کا پلان کروں۔۔

بہت شکریہ :)

ہاں گفٹ، وہ تو میں نے خریدے ہی نہیں :(
ساری شاپنگ بھائی نے کی ہے اور مجھے نہیں معلوم کی کیا کیا خریدا ہے۔

اور آج تو سارے بازار بند ہیں :(

آپ بتائیں کونسا گفٹ چاہئیے؟ میں کل جاتے ہوئے رستے سے خرید لوں گا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top