یہاں رمضان میں روزمرہ کے کاروبار اور کام بالکل بدل جاتے ہیں۔
دفتروں میں اوقات کار آٹھ گھنٹے سے کم ہو کر چھ گھنٹے روزانہ ہو جاتے ہیں۔ دکانیں دن میں بند رہتی ہیں اور رات کو کھلی رہتی ہیں، صبح تین ساڑھے تین بجے بند ہوتی ہیں۔ مسجدوں میں رش بڑھ جاتا ہے۔ کھانے پینے پر زور رہتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔
و علیکم السلام اور میری طرف سے بھی خوش آمدید نوید لالہ
میرا لئے کیا گفٹ لائے ہیں؟؟؟؟ فٹا فٹ بتائیں پھر میں اسی کے مطابق اپنی عید کی شاپنگ کا پلان کروں۔۔
و علیکم السلام اور میری طرف سے بھی خوش آمدید نوید لالہ
میرا لئے کیا گفٹ لائے ہیں؟؟؟؟ فٹا فٹ بتائیں پھر میں اسی کے مطابق اپنی عید کی شاپنگ کا پلان کروں۔۔