تھینک یو نہیں بولنا، پلیز بھی نہیں بولنا۔ سمجھ میں آیا کہ نہیں؟
ناعمہ ، آپ عائشہ کو مدد کرتی ہیں امتحانات کے دنوں میں ؟
و علیکم السلام
شکریہ مقدس لیکن یہ کیا کہ اچھی بھلی اردو لکھتے لکھتےپھر سے انگریزی کے بہت سارے الفاظ استعمال کرنے شروع کر دیئے۔
اور یہ فیصل آباد والی خالہ آج کہاں رہ گئی؟
میں یہاں ہوںمعذرت بھیا
اب کوشش کروں گی کہ ایسا نہ ہو ان شاءاللہ
میں بھی ناعمہ کو مس کر رہی ہوں
تو گرمی سے جان بچانے کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے۔
و علیکم السلام
میں یہاں ہوں
میں یہاں ہوں
آتا تو رہتا ہوں لیکن پوسٹس نہیں کرتا۔ پہلے کی طرح فعال ہونے کی کوشش کروں گازین کہاں گُم ہو بھئی ۔ محفل میں آنا کم کیوں کر دیا؟
آتا تو رہتا ہوں لیکن پوسٹس نہیں کرتا۔ پہلے کی طرح فعال ہونے کی کوشش کروں گا
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
مزاج بخیر ہیں شمشاد بھائی ؟
ناعمہ آپ کیسی ہیں ؟
میں آتی ہوں ، پر اب کوشش کروں کی زیادہ آیا کروںآپ اتنا کم کیوں آتی ہیں
ہم آپ کو اس لیے مس کرتے ہیں
آج تو صبح سات بجے سے لائٹ آف تھی 12 بجے آئی ہے اس لئے آ نہیں پائی۔۔یہ لو ادھر اس کا نام لیا اور ادھر یہ حاضر۔
کہاں رہ گئی تھیں؟