سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
اچھا تو آپ میری تحریر پڑھ کے ایسا کہہ رہے ہیںیہ اس بات پر منحصر ہے۔ یہ تمہارے سر کی طرح ہے۔ دونوں کے اندر کچھ ہے یا دونوں ہی خالی ہوں گے۔
اللہ کا فضل ہے اور عائشہ بھی ٹھیک ہے اپیا آج کل اس کے پیپر ہو رہے ہیں بلکہ میرا خیال ہے کہ پرسوں آخری ہے
السلام علیکم ، صبح بخیر
سوری کو معذرت سے بدل لیں اور ٹرائی کی جگہ کوشش استعمال کریں۔ دیکھیں کتنا مزہ آتا ہے۔