کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آج میں دھیرے سے خواتین کارنر میں گیا تھا۔ وہاں پر تو بہت ساری دلہنیں تھیں۔ جن کے سری پائے او میرا مطلب ہے ہاتھ اور پاؤں مہندی سے رنگے ہوئے تھے۔ کئی ایک کی تو میں شکریے کی گھنٹی بجا کر بھاگ آیا۔
 

فہیم

لائبریرین
مزاج ابھی تک مزاج میں ہی ہیں بد مزاج نہیں ہوئے۔
تسی دسو۔
لیکن میں تو کوئٹہ گیا تھا۔ لاہور نہیں تو شادی کس کی بھگتا آتا :p
 
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور رمضان بھی خوب گزر رہا ہے۔ کیا مصروفیات ہیں ان دنوں زونی بٹیا کی؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام اور صبح النور

ہماری سحری ختم ہونے میں ابھی سوا گھنٹہ باقی ہے، ویسے میں نے دہی کے ساتھ پراٹھا کھا لیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو یہ کامیابی۔ مٹھائی تو تم کھلاؤ گی نہیں پاس ہونے کی خوشی میں کہ کنجوس ہو ۔ تو میں ہی کھلا دیتا ہوں۔

2800377610102985419S425x425Q85.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top