فرذوق احمد
محفلین
انشاءاللہ شمشاد بھائی کوشش ضرور کیِا کروں گا، کیونکہ میں خود چاہتا ہوں کہ آپ لوگوں سے بات چیت کرتا رہا کروں کافی کچھ ہے جو میں کہنا چاہتا ، اپنی زندگی کے بارے میں ، کافی واقعات ہیں جو ہو چکے ہیں ، جن سے بہت کچھ سیکھا ہے، کافی درد بھی ہے سکون بھی ہے ،اللہ کا ہونا کیا ہے، اللہ کے کرم سے ہی پتا لگنے لگا ہے ۔۔، خیر ابھی مجھے جانا ہو گا ۔